ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

اپوزیشن جماعتوں کا گرینڈ اتحاد تشکیل، اسٹیرنگ کمیٹی کی سربراہی شاہد خاقان کے سپرد

اسلام آباد:اپوزیشن جماعتوں نے ملکی حالات اور بحرانی کیفیت سے پاکستان کو نکالنے پر اتفاق کرلیا۔ تفصیلا ت کے مطابق تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے اپوزیشن رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ جس میں مولانا فضل الرحمان،…

پی ٹی آئی نے اپنی حکومت میں بڑی گرم جوشی سے آرمی ایکٹ سے متعلق قانون سازی کی، جج آئینی بینچ

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلئنز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت جاری ہے جس کے دوران جسٹس نعیم اختر افغان نے وکیل سلمان اکرم راجا سے مکالمہ کیا کہ پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں پارلیمنٹ نے بڑی گرم جوشی کے…

مقبوضہ کشمیر میں گشت پر مامور بھارتی فوج کی گاڑی دھماکے میں تباہ؛ 2 افسر ہلاک

مقبوضہ جموں کشمیر میں ہونے والے ایک خوفناک دھماکے میں 2 بھارتی فوجی ہلاک اور دو شدید زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع جموں میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی گاڑی کے گشت کر رہی تھی۔ اس دوران زیر زمین چھپائے…

حماس نے ہفتے تک قیدی رہا نہیں کیے تو غزہ جنگ بندی ختم کردیں گے، نیتن یاہو

یروشلم :اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اگر فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے ہفتے تک قیدیوں کو رہا نہیں کیا تو غزہ جنگ بندی ختم کردیں گے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بینجمن نیتن یاہو نے اسرائیل کے وزیر دفاع،…

اسرائیل کا سازشی منصوبہ،شامی زمین پر 9 فوجی چھاؤنیوں کی تعمیر

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی فوج کے ریڈیو نے اعلان کیا ہے کہ شام کے اندر مکمل طور پر خفیہ ہائی سیکورٹی علاقہ قائم کیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، شام میں صیہونیوں کی موجودگی اب عارضی نہیں ہوگی بلکہ 9 فوجی چھاؤنیاں اس ہائی سیکورٹی علاقے…

ہم غزہ کو خریدنے نہیں جا رہے، اسے امریکی انتظامیہ کے ماتحت لیں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہوئی ہے جس میں غزہ اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق منگل کو اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ سے ملاقات…

بابراعظم کا موبائل فون گم ہونا "مارکیٹنگ اسٹنٹ” نکلا، مداح ناراض

قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کا موبائل گُم ہونے سے متعلق بیان مارکیٹنگ اسٹنٹ نکلا۔ بابراعظم نے اپنا موبائل کھو یا چوری ہوجانے کی اطلاع سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اسٹوری کی صورت میں شیئر کی۔ انہوں نے مداحوں کو اپنے ساتھ پیش…

کرپشن کے الزام میں پہلی بار ویمن کرکٹر پر پابندی

بنگلادیش کی ویمن کرکٹر شوہلی اختر کو کرپشن کے الزام میں 5 سال کیلئے کرکٹر سے معطل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیشی آف اسپنر شوہلی اختر کرپشن کی وجہ سے پابندی کا سامنا کرنے والی پہلی خاتون کرکٹر بن گئی ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ…

چیمپئینز ٹرافی؛ آسٹریلیا کیلئے ڈراؤنا خواب بن گئی، 3 اہم کھلاڑی باہر

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی آل راؤنڈر چیمپئینز ٹرافی سے باہر مچل مارش ذاتی وجوہات کی وجہ سے نہیں کھیلیں گے، سلیکٹر جارج بیلی پہلے ہی 3 بڑے کرکٹر فتنس اور…

بہاولپور: 20 ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کا کل سے آغاز

بہاولپور: 20 ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کا کل سے آغاز ہوگا، چولستان کے ٹی ڈی سی پی ریزارٹ میں ریسر گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹیکنیکل انسپیکشن جاری ہے۔ گاڑیوں کی ٹیگنگ اور ڈرائیورز کا میڈیکل چیک اپ کیا جائے گا، 13 سے 16 فروری تک مقابلے…