ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

وکلا تنظیموں نے جوڈیشل کمیشن اجلاس کیخلاف احتجاج مسترد کر دیا

ملک بھر سے وکلا کی 6 نمائندہ تنظیموں نے جوڈیشل کمیشن اجلاس کے خلاف کچھ وکلا کے احتجاج کو مسترد کر دیا۔ ان تنظیموں کا کہنا ہے کہ وکلا کے اندر کچھ سیاسی گروپوں نے اپنے مذموم عزائم کی خاطر اور اپنے متنازعہ سیاسی ایجنڈے کے لیے جوڈیشل کمیشن…

3 روزہ کراچی لٹریچر فیسٹیول کا اختتام ہوگیا، سیاست، معیشت سمیت دیگرموضوعات پربات ہوئی

16 ویں کراچی لٹریچرفیسٹیول کا اختتام ہوگیا جس میں جدید دور کے تقاضے، آرٹیفیشل انٹیلی جنس، عالمی منظرنامہ، فنون لطیفہ، سمیت اہم موضوعات پر تین روز تک مکالمے ہوئے۔ فیسٹیول میں 26 کتابوں کی رونمائی، 70سیشنزمیں 200 مقررین نے شرکت کی۔ کراچی…

الیکشن ٹریبونلز نے انتخابی درخواستوں میں سے مجموعی طور پر 30 فیصد کے فیصلے سنادیے

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے الیکشن ٹریبونلز سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ فافن رپورٹ کے مطابق الیکشن ٹریبونلز نے جنوری 2025 میں 11 مزید انتخابی درخواستوں کا فیصلہ سنایا جس کے بعد فیصلوں کی تعداد 112 ہوگئی جو مجموعی درخواستوں کا 30…

جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ میں4 ایڈیشنل ججز کی تقرری کیلئے نام طلب کرلیے

جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ میں 4 ایڈیشنل ججز کی تقرری کے لیے نام طلب کرلیے۔ جوڈیشل کمیشن نے4 ایڈیشنل ججزکی تقرریوں کے لیے13 فروری تک نام طلب کیے ہیں۔ ایڈیشنل ججز کے لیے نام جوڈیشل کمیشن کے6 فروری کے اجلاس کے تناظر میں طلب کیےگئے…

خیبرپختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں7 خوارج ہلاک ہوگئے

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں7 خوارج ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 8 اور 9 فروری کی درمیانی شب فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے مڈی میں آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے آپریشن…

سمندری تجارت کے تحفظ کیلئے مشترکہ کوششیں اجتماعی فرض ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بحری شعبے میں غیر روایتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اجتماعی اقدامات نا گزیر ہیں۔ پاک بحریہ کی امن مشقوں کے تیسرے روز امن ڈائیلاگ کی تقریب سےخطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ عالمی معاشی نظام میری ٹائم پر انحصار…

26 ویں ترمیم آئین کا حصہ ہے، اسے پارلیمنٹ یا سپریم کورٹ ہی ختم کر سکتی ہے: جسٹس محمد علی مظہر

سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے ججز کے اختیارات سے متعلق نوٹ میں لکھا ہے کہ 26 ویں ترمیم آئین کا حصہ ہے، اس پر آنکھیں اور کان بند نہیں کر سکتے۔ جسٹس محمد علی مظہر نے 20 صفحات پر مشتمل نوٹ میں لکھا کہ قوانین کے آئینی ہونے یا نہ…

عمران خان نے ناراضی کی کوئی بات نہیں کی، انکے دل میں کیا ہے کچھ نہیں کہہ سکتا: گنڈا پور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جب میری ملاقات ہوئی تو انہوں نے مجھ سے ناراضی کی کوئی بات نہیں کی، ان کے دل میں کیا ہے اس پر میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ عمران خان کی ناراضی سے متعلق سوال پر…

کوئی مشن نہیں بھیجا، آئی ایم ایف نے جائزہ مشن پاکستان بھیجنے کی تردید کر دی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مختلف امور کا جائزہ لینے کیلئے اپنا مشن پاکستان بھیجنے کی خبروں کی تردید کر دی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن نے مختلف امور کے جائزے کے لیے مشن پاکستان بھیجا ہے جس نے جمعرات 6 فروری کو اپنے کام کا…

کراچی: بڑھتے ٹریفک حادثات کے پیش نظر شہر میں ڈمپروں کے داخلے پر پابندی عائد

کراچی میں بڑھتے ٹریفک حادثات کے پیش نظر سندھ حکومت نے دن کے وقت کراچی میں ڈمپروں کے داخلے پر پابندی لگادی ۔ حکومت سندھ کے احکامات کے تحت ڈمپروں کو صرف رات 11 بجے سے صبح 6 بجے تک کراچی شہر میں داخلے کی اجازت ہوگی۔ صوبائی حکومت کی جانب…