صوابی کے جلسے میں زہریلی تقریروں کے سوا کچھ نہیں ہوگا: عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ صوابی کے جلسے میں زہریلی تقریروں کے سوا کچھ نہیں ہوگا، خیبرپختونخوا کے عوام کو 12 سال میں صرف فتنہ اور فساد ملا ہے۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ…