ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

نیب نے کے پی ٹی اور پورٹ قاسم کی اربوں کی زمینوں پر قبضے کا نوٹس لے لیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے دی نیوز اور روزنامہ جنگ میں 3 فروری کو شائع ہونے والی تازہ ترین رپورٹ ’کراچی بندرگاہیں، اربوں کی اراضی پر قبضہ، کے پی ٹی کے 1448 اور پورٹ قاسم کے 30 ایکڑ پر تجاوزات، سندھ حکومت، سیاست دان اور دیگر ملوث‘ کا نوٹس لے…

حیدرآباد میں وکلا کے احتجاج پر سندھ پولیس کا مؤقف بھی سامنے آگیا

حیدرآباد میں وکلا کے احتجاج پر سندھ پولیس کا مؤقف بھی سامنے آگیا۔ حیدرآباد پولیس اور وکلا کے درمیان تنازعے میں شدت آگئی، وکلا نے ایس ایس پی کا تبادلہ نہ ہونے پر مرکزی قومی شاہراہ وادھو واہ کے مقام پر بند کر دی۔ احتجاج کی وجہ سے…

فلسطین اور کشمیر کو سازشوں کے تحت متنازع بنا دیا گیا، شیخ ناصری

نمائندہ آیت اللہ العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) و سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ فلسطین اور کشمیر دونوں علاقوں کو سازشوں کے تحت متنازع بنا دیا گیا ہے اور دونوں کی تاریخ میں ظلم و ستم کی…

حیدرآباد میں پولیس اور وکلا کے درمیان تنازعے میں شدت آگئی، وکلا نے نیشنل ہائی وے پر دھرنا دیدیا

حیدرآباد میں پولیس اور وکلا کے درمیان تنازعے میں شدت آگئی، وکلا نے ایس ایس پی کا تبادلہ نہ ہونے پر مرکزی قومی شاہراہ وادھو واہ کے مقام پر بند کر دی۔ حیدرآباد میں پولیس اور وکلا کے درمیان جاری کشیدگی ختم نہ ہوسکی ۔پولیس کے خلاف وکلا نے…

امت مسلمہ کا اتحاد ناگزیر، اسلام اخوت و بھائی چارہ کا درس دیتا ہے،آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) نے کہا ہے کہ امت مسلمہ میں وحدت و اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے اسلام اخوت و محبت اور بھائی چارہ کی فضا قائم کرنیکا درس دیتا ہے دینی شعائر، اسلامی قوانین اور احکامات اسلام کی پیروی کرنا…

کراچی: مشتعل افراد کی انسداد پولیو ٹیم سے ہاتھا پائی، بچوں کو قطرے پلوانے سے انکار

کراچی کے علاقے سچل گوٹھ میں مشتعل افراد کی جانب سے انسداد پولیو ٹیم پر حملہ کیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق سچل گوٹھ میں 20 سے 25 افراد نے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلوانے سے انکار کرتے ہوئے انسداد پولیو ٹیم سے جھگڑا کیا اور ہاتھا پائی…

وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد، سیاسی صورتحال پر گفتگو

وزیر اعظم شہباز شریف کی جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے سیاسی صورتحال پر گفتگو کی۔ جمعرات کو وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ تشریف لائے۔ دونوں…

پختونخوا میں پولیس سمیت سرکاری اہلکاروں کی سیاسی اجتماع، جلسوں میں شرکت پر پابندی عائد

خیبرپختونخوا میں پولیس سمیت سرکاری اہلکاروں کی سیاسی اجتماع اور جلسوں میں شرکت پر پابندی عائد کر دی گئی۔ متعدد اضلاع، محکمہ جات کی انتظامیہ نے پولیس سمیت سرکاری اہلکاروں کی سیاسی اجتماع اور جلسوں میں شرکت پر پابندی کے نوٹی فکیشن جاری…

شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، ایک جوان شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 12 خوارج ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید ہوا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لانس نائیک محمد ابراہیم نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش…

حکومت کا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر 8 فروری کو یوم سوگ کا اعلان، قومی پرچم سرنگوں رہےگا

حکومت پاکستان نے اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر 8 فروری کو یوم سوگ کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 8 فروری کو ملک بھر میں قومی پرچم بھی سرنگوں رہے گا۔ خیال رہے کہ پرنس کریم آغا خان 4 فروری کو…