سرگودھا، بچوں نے اکیلا پن دور کرنے کیلئے 80 سالہ والد کی 32 سال کی خاتون سے شادی کرادی
سرگودھا میں بچوں نے اکیلا پن دور کرنے کیلئے 80 سال کے والد کی 32 سال کی خاتون سے شادی کرادی۔
سرگودھا کی محمدی کالونی کے رہائشی چاچا بشیر کی شادی دھوم دھام سے انجام پاگئی۔ بچوں کاکہناتھا کہ والد کی شادی میں مہندی کی تقریب سمیت تمام رسمیں…