ایف بی آر نے ٹیکس چوری روکنےکیلئے اضافی عملہ اور وسائل مانگ لیے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس چوری روکنےکے لیے اضافی عملہ اور وسائل مانگ لیے۔
ذرائع کے مطابق ایف بی آر حکام کا کہنا ہےکہ ٹیکس چوری کے خلاف فیلڈ آپریشن اور انفورسمنٹ بڑھانا چاہتے ہیں، ٹیکس مشینری کو ہر 200 روپے آمدن کے…