ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان فضائی سروس جلد بحال ہونے کا امکان

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان جلد فضائی سروس شروع کیے جانے کا اعلان سامنے آیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق پاکستان کی نجی ائیر لائن اور بنگلا دیشی نجی ائیر لائن کی جانب سے کراچی سے ڈھاکا روٹ پر براہ راست پروازیں شروع کرنے کی منصوبہ بندی کی…

لاہور: خاتون نے گنگا رام اسپتال کی بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر مبینہ طور پر خودکشی کرلی

خاتون نے گنگا رام اسپتال کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق اسپتال کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی خاتون کی شناخت صائمہ کے نام سے ہوئی، خاتون کے پاس سے ملنے…

کرم میں قیام امن کیلئے جرگہ، سڑکیں کھولنے اور مزید جرگے کرنے پر اتفاق

پشاور میں کرم امن معاہدے پر عمل درآمد سے متعلق جرگے نے سڑکیں کھولنے اور جرگے کی مزید نشستیں کرنے پر اتفاق کرلیا ۔ کرم امن معاہدے پر عمل درآمد سے متعلق فریقین کی 14 ، 14 اراکین پر مشتمل کمیٹی کا پشاور میں جرگہ ہوا ۔ جرگے میں سڑکیں…

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو اٹک جیل سے رہا کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کو اٹک جیل سے رہا کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف تھانہ سنگجانی، ٹیکسلا میں مقدمات درج کیے گئے تھے۔ تاہم اعظم خان سواتی کو تھانہ ٹیکسلا میں درج مقدمے میں 5 نومبر کو…

عمران خان کے آرمی چیف کے نام خط کا مقصد فوج اور عوام کے درمیان فرق ڈالنا ہے، رانا ثنا

وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے نام خط کا مقصد فوج اور عوام میں فرق ڈالنا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے عمران خان کے آرمی چیف…

عوامی نمائندے میری طاقت اور عزت ہیں ، الحمدللہ، عوام کی مشکلات میں کمی آرہی ہے، نواز شریف

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الحمدللہ، عوام کی مشکلات کم ہورہی ہیں، مریم نواز کی محنت سے پنجاب میں بہتری نظر آرہی ہے۔ لاہور میں نواز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز سے ارکان…

آئی ایس پی آر نے یومِ یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے نیا نغمہ جاری کردیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے نیا نغمہ جاری کردیا۔ یومِ یکجہتی کشمیر پر جاری کیا گیا نغمہ معروف گلوکار احمد جہانزیب نے گایا ہے جبکہ اس کے بول عمران رضا نے لکھے ہیں۔ نغمے کا…

نیتن یاہو مزید جنگ چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں: ترجمان حماس

ترجمان حماس ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام آخری سانس تک لڑنےکے لیے تیار ہیں، نیتن یاہو مزید جنگ چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان حماس ڈاکٹر خالد قدومی کا کہنا تھا کہ حماس نےفلسطینیوں کو…

حکومت، پی ٹی آئی دعوؤں کے برعکس نومبر احتجاج میں مبینہ ہلاک7 افراد کے اہلخانہ سے ملاقات ہوئی: ایچ…

پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے حکومت سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نومبر 2024 کے احتجاج کے دوران مبینہ ہلاکتوں کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ ایچ آر سی پی کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ…

عمران خان کو بنی گالہ، نتھیاگلی، وزیراعلیٰ ہاؤس منتقل کرنےکی تجویز تھی، پیشرفت نہ ہوسکی: علی امین

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو بنی گالہ، نتھیاگلی اور وزیراعلیٰ ہاؤس منتقل کرنے کی تجویز تھی لیکن اس پر پیشرفت اب تک نہیں ہوسکی کیونکہ عمران خان چاہتے تھے ان کی منتقلی سے پہلے تمام کارکنوں کو رہا…