ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا

انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوکر 279 روپے 4 پیسے پر بند ہوا۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 95 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک…

سونے کی قیمت میں نئے ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری

ملک میں سونے کی قیمت میں نئے ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 92 ہزار 400 روپے…

زراعت میں کتنی آمدن پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ تفصیلات جاری

سندھ ریونیو بورڈ نے زرعی شعبے پر ٹیکس سے متعلق تفصیلات جاری کردیں۔ سندھ ریونیو بورڈ کے مطابق 6 لاکھ تک سالانہ زرعی آمدن انکم ٹیکس سے مستثنا ہوگی لیکن 6 تا 12 لاکھ پر 15 فیصد ٹیکس لگے گا جب کہ 16 تا 32 لاکھ سالانہ آمدن پر 30 فیصد ٹیکس…

مہنگائی کی شرح کم ہو کر 2 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

پاکستان میں مہنگائی کی شرح سالانہ بنیادوں پر کم ہو کر دو سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جنوری 2025 میں سالانہ بنیادوں پر صارف قیمت اشاریہ (سی پی آئی) کی قیمت میں مزید کمی کے بعد 2.4…

اے آئی ٹیکنالوجی کینسر کے علاج میں ڈاکٹرز کا متبادل نہیں ہوسکتی، تحقیق

موفٹ کینسر سینٹر اور مشی گن یونیورسٹی کے محققین کی زیر قیادت ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی ڈاکٹروں کو کینسر کے علاج میں بہتر فیصلے کرنے میں مدد دے سکتی ہے لیکن یہ اکیلے قابل اعتماد نہیں ہے۔ مطالعہ کچھ چیلنجوں پر روشنی…

چینی چیٹ بوٹ ’ڈیپ سیک‘ سے حساس ڈیٹا لیک

چینی چیٹ بوٹ ڈیپ سیک سے ایک اہم ڈیٹا لیک ہوگیا ہے جس کی وجہ سے دس لاکھ سے زیادہ حساس ریکارڈز ایکسپوز ہوگئے ہیں۔ CSO آن لائن کی ایک رپورٹ کے مطابق Wiz Research کے سائبرسیکیوریٹی محققین نے اس لیک کا انکشاف کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ…

ماہرین نے عالمی سطح پر چوہوں کی بڑھتی آبادی سے خبردار کردیا

ایک کہاوت ہے کہ بڑے شہر میں کسی بھی شخص سے چھ فٹ کی دوری پر چوہا ضرور موجود ہوگا چاہے زیر زمین یا کہیں چھپا ہوا۔ سائنسدانوں نے اس کہاوت کی تصدیق کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر کے شہروں میں چوہوں کی تعداد کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے اور…

یوٹیوب صارفین کے لیے کونسا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے؟

ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب ایک نیا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے جس کے بعد صارفین چار گُنا زیادہ رفتار سے ویڈیو دیکھ سکیں گے۔ اس سے قبل یوٹیوب ویڈیو کو نارمل سے ڈبل اسپیڈ میں دیکھنے کی سہولت فراہم کر چکا ہے۔ جس کا مقصد سست رفتار ویڈیو…

زمین سے عنقریب ٹکرانے والے سیارچے کی نگرانی شروع

یورپی خلائی ایجنسی نے ایک ایسے سیارچے کی نگرانی شروع کر دی ہے جو 2032 میں زمین سے ٹکرا سکتا ہے۔ سیارچہ YR4 27 دسمبر 2024 کو چلی میں ایک دوربین کے ذریعے دیکھا گیا لیکن اس کے بعد سے اس نے امریکا کے ساتھ ساتھ یورپ کے ماہرین فلکیات کی توجہ…

دوسری چیف آف آرمی سٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ کے فائنل راؤنڈ کا آغاز

دوسری چیف آف آرمی سٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ 2025 کے فائنل راؤنڈ کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب کیساتھ آغاز ہو گیا۔ افتتاحی تقریب میں سکول کے بچوں اور کھلاڑیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، تقریب میں ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی رونمائی بھی…