چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں سیمی فائنل کی دوڑ مزید دلچسپ،کس ٹیم کے چانسز زیادہ ہیں؟
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا میچ بارش کی نذر ہونے کے بعد گروپ بی میں سیمی فائنل کی دوڑ مزید دلچسپ ہوگئی۔
منگل کو راولپنڈی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ساتواں میچ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان شیڈول…