ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

حکومت بجلی کے نرخ 26 روپے فی کلو واٹ تک مقرر کرے: ایس ایم تنویر

یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کے سرپرست اعلیٰ نے وزیراعظم، وفاقی وزیر برائے توانائی اور خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) پر زور دیا ہے کہ وہ صارفین کے لیے جلد از جلد بجلی کے نرخوں میں کمی کا اعلان کرکے 26 روپے فی کلوواٹ تک…

ڈیجیٹل بینکنگ اور گرین انرجی کیلئےخصوصی اقدامات کررہے ہیں: گورنر سٹیٹ بینک

گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے ڈیجیٹل بینکنگ اور گرین انرجی کیلئے خصوصی اقدامات کر رہے ہیں۔ پاکستان کی پہلی بینکنگ سمٹ کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے جمیل احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان کا بینکنگ سیکٹر مزید بہتر ہورہا ہے اور معاشی صورتحال…

حکومت نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر غور کرے گی: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر غور کرے گی جو پالیسی سازی اور ضابطہ سازی میں معاونت فراہم کرے گی۔ وزارت خزانہ میں ہونے والے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ نیشنل کرپٹو کونسل حکومتی…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 800 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 8 ہزار 700 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام…

گیس اسٹوریج سہولت نہ ہونے سے گیس فیلڈز بند کرنے کے علاوہ چارہ نہیں: ایم ڈی سوئی ناردرن

ایم ڈی سوئی ناردرن کا کہنا ہے کہ ہر ماہ 10 ایل این جی کارگو کی آمد اور ملک میں اسٹوریج سہولت نہ ہونے کی وجہ سے ملک کی گیس فیلڈز بند کرنے کے علاوہ چارہ نہیں ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کو بریفنگ دیتے ہوئے ایم ڈی سوئی ناردرن نے…

سیارچے کا 2032 میں زمین سے ٹکرانے کا امکان صفر کے قریب

2032 میں سیارچہ 2024 YR4 کے زمین سے ٹکرانے کے امکانات 3.1 فیصد سے کم ہو کر تقریباً صفر فیصد رہ گئے ہیں۔ امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے انکشاف کیا ہے کہ اس سیارچے کے دسمبر 2032 میں زمین سے ٹکرانے کے امکانات 0.0017 فیصد ہوگئے ہیں۔ دوسری…

چین کی فضائی آلودگی کو ختم کرنے کے لیے اقدامات میں تیزی

چین 2025 کے آخر تک شدید فضائی آلودگی کو مؤثر انداز میں ختم کرنے کے لیے آلودگی کے اخراج میں کمی کے لیے کوششیں تیز کر رہا ہے۔ ڈیپارٹمنٹ آف ایٹماسفیئرک انوائرنمنٹ کے ڈائریکٹر اور سینئر انوائرنمنٹل آفیشل لی ٹائینوی کا کہنا تھا کہ چین…

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

سال 2025 کے ابتدائی سات ہفتوں تک ٹاپ پوزیشن پر برقرار رہنے کے بعد سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا بالآخر اپنی پوزیشن کھو بیٹھا۔ گزشتہ ہفتے ٹرینڈنگ میں رہنے والے اسمارٹ فونز کی جاری کی گئی فہرست درج ذیل ہے: فہرست کے مطابق پہلے نمبر پر…

اسٹیمکو سائنس مقابلے میں پاکستانی طالبہ کی شاندار کارگردگی, گولڈ میڈل جیت لیا

اسٹیمکو سائنس مقابلوں میں پاکستانی طالبہ نے شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا ہے۔ پاکستانی طالبہ انارہ بہرام درانی نے سنگاپور میں منعقدہ اسٹیمکو سائنس گلوبل مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کو عالمی سطح پر…

چیمپئنز ٹرافی میں شرمناک کارکردگی: بڑے فیصلے متوقع،ریکارڈ رکھنے والے سینئر کرکٹرز کا مستقبل خطرے میں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی ٹیم کی شرم ناک کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ حکام مستقبل کے لائحہ عمل پر سوچ وبچار میں مصروف ہیں ۔ ماضی کے ریکارڈز پر مسلسل کھیلنے والے سینئرز کا مستقبل مخدوش نظر آرہا ہے۔ بابر اعظم ، شاہین شاہ…