ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

وفاقی سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں احتجاج، مطالبات سامنے آگئے

وفاقی سرکاری ملازمین کی جانب سے بارش کے باوجود اسلام آباد میں احتجاج کیا جا رہا ہے جس کے مطالبات بھی سامنے آگئے ہیں۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ وفاقی سرکاری اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں تفریق ختم کی جائے اور صوبائی طرز پر تمام وفاقی…

اوچ شریف، دنیا کے سب سے بڑے قرآن مجید کی زیارت آج ہو گی

اوچ شریف میں دنیا کے سب سے بڑے قرآن مجید کی زیارت کا اہتمام کیا گیا ہے، جو آج گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج اور بوائز ڈگری کالج میں کرائی جائے گی۔ قرآن مجید کی اس منفرد زیارت کا آغاز ایم این اے مخدوم سید سمیع الحسن گیلانی اور ایم پی اے…

مریم نواز کیخلاف پراپیگنڈا کرنیوالوں کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمات درج

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا کرنیوالے ملزمان کےخلاف تین مقدمات درج کرلیے گئے۔ پولیس کے مطابق مقدمات میں پیکاایکٹ سمیت دیگر سنگین دفعات شامل کی گئی ہیں، تھانہ شاہدرہ، شاہدرہ ٹاؤن اورکوٹ…

پی ٹی آئی اور جے یو آئی (شیرانی) کا اتفاق رائے سے آگے بڑھنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جمعیت علمائے اسلام (شیرانی) نے اتفاق رائے سے آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے جمعیت علمائے اسلام (شیرانی) کے سربراہ مولانا محمد خان شیرانی سے ملاقات کی، سابق وفاقی وزیر…

پنجاب: آن لائن ایپ سے چلنے والی گاڑیوں کیلئے اجازت نامہ لازمی قرار

پنجاب میں آن لائن ایپ سے چلنے والی گاڑیوں کو صوبائی ٹرانسپورٹ سے اجازت نامہ لینا لازمی قرار دے دیا گیا۔ آن لائن کیب سروسز کو ریگولیٹ کرنے کے لیے تجاویز پنجاب اسمبلی میں پیش کر دی گئیں، بل کے تحت گاڑیوں اور ڈرائیورز کو لائسنس دینے کا…

حکومت کا مہنگائی کم ہونے کا دعویٰ سیاہ جھوٹ ہے: لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت کا مہنگائی کم ہونے کا دعویٰ سیاہ جھوٹ ہے۔ اپنے ایک بیان میں نائب امیرِ جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں۔ لیاقت بلوچ…

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس 28 فروری کو طلب

وفاقی حکومت ملک بھر میں ایک ساتھ رمضان المبارک کے انعقاد کیلئے کوشاں ہے۔ رمضان المبارک 1446ء ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور نے کہا کہ رمضان المبارک…

فیک نیوز سے نمٹنے کیلئے جامع لائحہ عمل مرتب کرنا ضروری ہے: عطا تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ فیک نیوز سے نمٹنے کیلئے عالمی سطح پر جامع لائحہ عمل مرتب کرنا ضروری ہے۔ ریاض میں سعودی میڈیا فورم 2025 کے زیراہتمام مباحثے میں اظہار خیال کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ غلط معلومات اور…

حراسگی کے ملزم کی نوکری سے جبری ریٹائرمنٹ کیخلاف درخواست خارج

سپریم کورٹ نے حراسگی کے ملزم کی نوکری سے جبری ریٹائرمنٹ کے خلاف درخواست خارج کردی۔ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے 9 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ…

ہم رکنے والے نہیں، ملک گیر تحریک شروع کریں گے: سلمان اکرم راجا

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ ملک گیر تحریک شروع کریں گے، ہم رکنے والے نہیں ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ ہم جمہوریت کے لیے تاریخی جہدوجہد کر رہے ہیں، پارٹی کے کچھ…