ملک دہشتگردی کی لپیٹ میں ہے ہمیں ایک ہونا چاہیے: بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے ہمیں ایک ہونا چاہیے، امید ہے دہشتگردی کے واقعے کے بعد ساری جماعتیں اکٹھی ہوں گی۔
قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے چیئرمین پی…