ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

بلوچستان میں دوران آپریشن پی ٹی آئی اور بھارتی میڈیا ملتی جلتی زبان بولتے رہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دوران آپریشن پی ٹی آئی اور بھارتی میڈیا ملتی جلتی زبان بولتے رہے۔ ایک بیان میں وزیر دفاع نے کہا کہ بہادر محافظوں نے بڑے سانحہ سے ملک کو بچالیا اور 33 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرکے…

جعفر ایکسپریس حملہ: وزیراعظم شہباز شریف آج بلوچستان کا دورہ کریں گے

وزیراعظم محمد شہباز شریف جعفر ایکسپریس حملے کے بعد صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے آج بلوچستان کا اہم دورہ کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف، وفاقی وزراء کے ہمراہ کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے ۔ دورہ کوئٹہ کے…

جعفر ایکسپریس حملے کے زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کر دیا گیا

جعفر ایکسپریس حملے کے 29 زخمی کوئٹہ منتقل کر دیے گئے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق 16زخمیوں کو سی ایم ایچ اور 13کو سول اسپتال لایاگیا۔ زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ریلوے پولیس کے مطابق حملے میں شہید افراد میں ریلوے پولیس اہلکار شمروز…

کوالالمپور سے 26 خواتین سمیت 41 پاکستانی بھکاری بے دخل

ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور سے 26 خواتین سمیت 41 پاکستانی بھکاری بے دخل کردیے گئے۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، قطر اور دیگر خلیجی ممالک میں پاکستانی بھکاریوں کے خلاف سختی، پکڑ دھکڑ اور بے دخلی کے بعد پاکستانی بھکاریوں کی…

196 نئی سڑکیں، 2 لاکھ سولر یونٹس کی تقسیم، حکومت سندھ کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ پیش

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنی حکومت کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کر دی۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنی کابینہ کے ایک سال مکمل ہونے پر تفصیلی میڈیا بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت کی تمام کامیابیاں بھٹو خاندان کے…

وزیراعظم کا بولان آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین، دہشتگردی کیخلاف جنگ جاری رکھنے کا عزم

وزیر اعظم شہباز شریف نے بولان آپریشن کامیابی سے مکمل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فورسز کی مہارت، آرمی چیف کی متحرک قیادت کی بدولت آپریشن کسی بڑے نقصان کے بغیر مکمل ہوا۔ وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری…

کراچی: آئی آئی چندریگر روڈ کو ‘نو ہیلمٹ نو انٹری’ ماڈل بنانےکا فیصلہ

کراچی کی شہری انتظامیہ نے آئی آئی چندریگر روڈ کو 'نو ہیلمٹ نو انٹری' کا ماڈل بنانےکا فیصلہ کیا ہے۔ سڑک پر ٹریفک کا نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے ڈیلینیٹرز بھی لگائے گئے ہیں۔ اس شاہراہ سے روزانہ دیگر گاڑیوں کے علاوہ ہزاروں موٹر…

محمود اچکزئی اور اخترمینگل کا بلوچستان کی صورتحال پرمشاورت کیلئےعمران خان سےملاقات کافیصلہ

اپوزیشن رہنما محمود خان اچکزئی اور اخترمینگل بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقات کریں گے اور بلوچستان اور خیبر پختونخوا (کے پی) کی صورتحال پر مشاورت کریں گے۔ اپوزیشن ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات…

تعلیم سے فارغ ہوکر پاکستانی سیاست میں حصہ لینےکا ارادہ ہے: نومنتخب صدر آکسفورڈ یونین

آکسفورڈ یونین کے نومنتخب صدر پاکستانی نوجوان موسیٰ ہراج کا کہنا ہےکہ ان کا تعلیم سے فارغ ہوکر پاکستان کی سیاست میں حصہ لینےکا ارادہ ہے۔ جیو نیوز سےگفتگو میں آکسفورڈ یونین کے نومنتخب صدر موسیٰ ہراج کا کہنا تھا کہ دنیا کی سب سے مشہور…

جعفر ایکسپریس پر حملے میں ٹرین ڈرائیور امجد یاسین محفوظ رہے

چھانگا مانگا: کوئٹہ سے پشاور جانے والی دہشت گردی کا شکار ٹرین جعفر ایکسپریس کے ڈرائیور امجد یاسین معجزانہ طور پر محفوظ ہیں۔ ٹرین ڈرائیور امجد یاسین کا تعلق چھانگا مانگا چک نمبر 17 سے ہے۔ جعفر ایکسپریس کے ڈرائیور امجد یاسین کے اہلخانہ…