ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔ آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 178 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ 14 ہزار 177 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 876 پوائنٹس کے بینڈ…

زرعی آمدن پر انکم ٹیکس کی شرح کارپوریٹ سیکٹر کے برابر ہوگی، پاکستان نے آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو زرعی شعبے میں انکم ٹیکس عائد کرنے کی شرح سے آگاہ کردیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات جاری ہیں جس میں پاکستان نے آئی ایم ایف کی شرط پر ٹیکس عائد کرنے کے لیے قانون…

ایپل اپنے آپریٹنگ سسٹمز میں بڑی تبدیلیوں کے لیے تیار

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنے آپریٹنگ سسٹمز آئی او ایس، آئی پیڈ او ایس اور میک او ایس کیلئے بڑی تبدیلیوں کی تیاری کر رہی ہے۔ بلومبرگ کے مارک گُرمن کے مطابق ایپل آئی او ایس 19، آئی پیڈ او ایس 19 (کوڈ نیم لک) اور میک او ایس 16 (کوڈ نیم…

سام سنگ کے نئے فون کی قیمت کیا ہوگی؟ رپورٹ لیک

ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کی جانب سے افواہوں کے مطابق اس کی ڈیوائس ایس 25 ایج کو اپریل 16 (جنوبی کوریا) اور اپریل 15 (دیگر خطوں) میں متعارف کرایا جانا متوقع ہے۔ لیکن لیک ہونے والی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق گلیکسی ایس 25 ایج 256 جی بی ورژن…

گھریلو کام کاج کیلئے جدید اے آئی روبوٹ متعارف

ناروے کی روبوٹکس کمپنی 1X نے حال ہی میں نیو گاما متعارف کرایا ہے، جو کہ AI سے چلنے والا بائی پیڈل ہیومنائیڈ روبوٹ ہے جو گھر کے متعدد کام انجام دے سکتا ہے۔ نیو گاما بہت سے گھریلو کام کر سکتا ہے جیسے کپڑے دھونے، کھڑکیوں کی صفائی، اور…

شیخ ناصری کی رضی جعفر نقوی سے ملاقات،پاراچنار سمیت اہم امور پر بات چیت

نمائندہ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) و سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے علامہ سید رضی جعفر نقوی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی اور غیر ملکی صورتحال سمیت پارا چنار کے معاملہ پر بھی بات چیت کی…

سیکورٹی خدشات کے تحت 2 روسی خطوں میں ٹیلیگرام پر پابندی عائد

دو روسی علاقوں میں حکام نے ٹیلیگرام میسنجر کو اس خدشے کے پیش نظر بلاک کر دیا ہے کہ ایپ کو دشمن استعمال کر سکتے ہیں. ایک مقامی ڈیجیٹل ترقی کے وزیر نے سرکاری خبر رساں ایجنسی کے ذریعے بتایا کہ داغستان اور چیچنیا بنیادی طور پر جنوبی روس کے…

علاج میں غفلت برتنے کا الزام، میراڈونا کی موت پر طبی عملے کیخلاف مقدمے کی سماعت شروع

ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبالر ڈیاگو میراڈونا کی موت کے معاملےپر ان کے طبی عملے کے 7 اراکین کے خلاف مقدمے کی سماعت کا آغاز ہوگیا۔ ان پر الزام ہے کہ وہ میراڈونا کی زندگی کے آخری دنوں میں علاج معالجے میں غفلت برتنے کے مرتکب ہوئے۔ استغاثہ…

پاکستان کی نمائندگی کرنے والا فٹبالر جلیبیاں بیچنے پر مجبور

2018 میں ایشین گیمز کے فٹبال ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے فٹبالر محمد ریاض ان دنوں مالی مشکلات سے دوچار ہیں۔ فٹبالر محمد ریاض بے روزگاری کے سبب اپنی زندگی کا گزر بسر کرنے کے لیے جلیبیاں بیچنے پر مجبور ہیں۔ اس حوالے سے محمد…

"کھلاڑیوں کو سفارش اور پیسے لیکر کھلایا جاتا ہے”

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ پیسے لیکر اور سفارش کی بنیادوں پر کھلاڑیوں کو ٹیم کا حصہ بنایا جاتا ہے، تو ٹیم آگے کیسے جائے گی۔ نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد…