ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، کیوی ٹیم میں اہم تبدیلیاں، مائیکل بریسویل کپتان مقرر

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف 16 مارچ سے شروع ہونے والی پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، جس میں مائیکل بریسویل کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ اس سیریز کے لیے چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ کے سات…

‏سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کی والدہ انتقال کر گئیں

سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کی والدہ انتقال کر گئیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کی والدہ خالق حقیقی سے جا ملیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ اور تدفین کے انتظامات کے بارے میں خاندان کی جانب سے جلد اعلان کیا جائے گا۔…

غزہ پر صیہونی حکومت کا ڈرون حملہ، 5 فلسطینی شہید

غاصب صیہونی فوج نے غزہ پر وحشیانہ ہوائی حملہ کرکے کم سے کم پانچ فلسطنیوں کو شہید کردیا۔ غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غز ہ میں جنگ بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی غزہ پر ڈرون حملہ کیا جس میں پانچ فلسطینی شہید ہوگئے۔…

شام کے حالات بد سے بدتر ہوئے، سینکڑوں علویوں کی موت، دہشت گرد اسرائیل کی بھی دمشق سمیت کئی علاقوں پر…

خبر رساں ذرائع نے جنوب مغربی شام میں اس ملک کی عبوری حکومت کی سیکورٹی فورسز اور کوسٹ گارڈ فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاع دی ہے۔ صبح اسرائیلی جنگی طیاروں کے ذریعے درعا کے مضافات، جنوبی شام اور دمشق کے جنوب مغربی علاقے قطنا کے علاقے…

ام المومنین حضرت خدیجہ (س) کا انمول تحفہ

سحرعالمی نیٹ ورک حضرت خدیجہ (س) کی وفات کی مناسبت سے اپنے سامعین، ناظرین اور کرم فرماؤں کو تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔ ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا نے زمانے کو خاتون جنت حضرت فاطمہ (س) کی شکل میں تحفہ دیا اور اسلام و بانی اسلام…

شام میں تکفیریوں کے جرائم کی مذمت؛ یمن کی وزارت خارجہ

یمن کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے شام میں تکفیری دہشت گرد گروہوں کے حملوں میں میں سیکڑوں عام شہریوں کے قتل عام کی مذمت کی ہے۔ ارنا کے مطابق یمن کی قومی حکومت کی وزارت خارجہ نے شام میں عام شہریوں کے خلاف تکفیری گروہوں کے جرائم کی…

ملک میں امن قائم ہونےتک ترقی کا خواب شرمندہ تعبیرنہیں ہوگا: وزیر اعظم

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں امن قائم ہونےتک ترقی کا خواب شرمندہ تعبیرنہیں ہوگا۔ کابینہ میں توسیع کےبعد پہلے باضابطہ اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے شہبازشریف کا کہنا تھا کہ نئےشامل ہونےوالےوزرا، مشیران اورمعاونین خصوصی…

وزیر اعلیٰ مریم نواز پیپلز پارٹی کے پنجاب میں تحفظات پر بات کرنے کو تیار

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز پنجاب میں پیپلز پارٹی کے تحفظات پر بات کرنے کو تیار ہوگئیں۔ پیر کو پارلیمنٹ کے اجلاس کے موقع پر مریم نواز سے سوال ہوا کہ پیپلز پارٹی والوں کو آپ سے تحفظات ہيں کہ ان کے پنجاب میں کام نہيں ہورہے۔ وزیر اعلیٰ…

نئی کینالز کو لیکر سندھ میں بہت خدشات ہیں، اس پر متفقہ فیصلے لینے چاہئیں: بلاول

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ کہ نئی کینالزکے فیصلے سے سندھ میں بہت خدشات ہیں اور اس حوالے سے متفقہ فیصلے لینے چاہئیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ کل صدر زرداری نے پارلیمان سے ایک…

ٹیکس چوری کیخلاف کریک ڈاؤن کے بعد شوگر کارٹیلز نے اوپن مارکیٹ میں قیمت میں اضافے کا بندوبست کرلیا

شوگر سیکٹر میں ٹیکس چوری کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد شوگر کارٹیلز نے مبینہ طور پر اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں اضافے کا بندوبست کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق شوگر سیکٹر میں ٹیکس چوری کے خلاف ایف بی آر کے کریک ڈاون کے ردعمل میں شوگر کارٹیلز…