موسیٰ ہراج آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب
پاکستانی نوجوان موسیٰ ہراج آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی نوجوان موسیٰ ہراج آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب ہو گئے اور موسی ہراج اس عہدے پر منتخب ہونے والے چوتھے پاکستانی ہیں۔
موسیٰ ہراج سخت مقابلے کے بعد…