ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

نیب کی نئی بزنس فرینڈلی پالیسی سے تاجر برادری کا اعتماد بحال

اسلام آباد : پاکستان کی تاجر برادری نے نیب کی نئی بزنس فرینڈلی پالیسی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے جس میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کی مشاورت سے 10 مقدمات پہلے ہی بند اور تاجروں کی متعدد شکایات کا…

غزہ جنگ بندی مذاکرات کیلئے اسرائیلی وفد دوحہ جائے گا

تل ابیب : غزہ جنگ بندی مذاکرات کیلئےاسرائیل کا وفد دوحہ جائے گا، غزہ جنگ بندی مذاکرات کا عمل پیر سے دوحہ میں شروع ہوگا۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل کا وفد حماس کی جانب سے مذاکرات کی حامی بھرنے کے بعد بھیجا جارہا ہے،…

امریکا اور یوکرین کے درمیان مذاکرات آئندہ ہفتے جدہ میں ہوں گے

ریاض: امریکا اور یوکرین کے درمیان مذاکرات آئندہ ہفتے جدہ میں ہوں گے۔ سعودی وزارت خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ سعودی عرب3سال میں متعدد بار مذاکرات میں مدد فراہم کرچکا ہے، امن و استحکام کے فروغ اور بات چیت کے عمل کو آگے بڑھانے کیلئے…

فلسطینی پرچم تھامے نوجوان کو 16 گھنٹے بعد بگ بین کلاک ٹاور سے اتار لیا گیا

لندن:فلسطینی پرچم تھامے نوجوان کو بگ بین کلاک ٹاور سے کرین کے ذریعے 16 گھنٹے بعد نیچے اتار لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوان کو بحفاظت نیچے اتارنے کے بعد پولیس کی جانب سے گرفتار کر لیا گیا ہے، حراست میں لیے گئے نوجوان نے…

اسرائیل کا جنگ بندی مذاکرات کے دوران غزہ پر حملہ، 3 فلسطینی شہید

اسرائیل نے جنگ بندی کے لیے ہونے والے مذاکرات کے دوران غزہ کے علاقے رفح کے جنوب میں حملے کرکے 3 فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کردیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق حماس اور مصری عہدیدار قاہرہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے…

امریکا نے پاکستان کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں سفر پر اپنے شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ ٹریول ایڈوائزری امریکی محکمہ خارجہ کے بیورو آف قونصلر افیئرز نے جاری کی ہے۔ ایڈوائزری میں امریکی شہریوں کو پاکستان کےسفرپر نظرثانی کرنےکی ہدایت کی…

امریکا میں 15 سال بعد فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت پر عملدرآمد

امریکا میں 15 سال بعد فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت پر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں 67 سالہ مجرم کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دے دی گئی۔ قیدی سگمن نے 2001 میں اپنی دوست کے والدین کو بیس…

شام: سکیورٹی فورسز اور معزول صدربشار الاسد کے حامیوں میں شدید جھڑپیں جاری، 500 سے زائد افراد ہلاک

دمشق: شامی سکیورٹی فورسز کی معزول صدربشار الاسد کے حامیوں کےساتھ مسلح جھڑپیں جاری ہیں جن میں اب تک 500 سے زائد افراد کی ہوچکے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 2 روز قبل شامی سکیورٹی فورسز کی معزول صدربشار الاسد کے حامیوں کےساتھ شروع…

ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک سے بے دخل کر دیا

تہران: ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک سے بے دخل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک سے بے دخل کردیا ہے اور اس حوالے سے ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے کہا کہ مزید افغان مہاجرین کو جگہ دینے سے قاصر ہیں…

ایران بدمعاشی کرنے والے ممالک کے مطالبات تسلیم نہیں کرے گا، ٹرمپ کے خط پر خامنہ ای کا سخت ردعمل

تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران بدمعاشی کرنے والے ممالک کے مطالبات تسلیم نہیں کرے گا۔ گزشتہ دنوں امریکی صدر کی جانب سے بات چیت سے متعلق خط بعد اپنے پہلے ردعمل میں ایرانی سپریم لیڈر نےکہا کہ بدمعاشی کرنے…