ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

ڈی جی خان ادویات چوری کا ڈراپ سین، حقائق برعکس نکلے

ڈی جی خان ادویات چوری کا ڈراپ سین ہو گیا جس کے حقائق برعکس نکلے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ادویات سرکاری گودام میں سٹور تھیں، فرائض سے غفلت مس لیڈنگ غلط اعداد و شمار اور غلط معلومات جاری کرنے پر سی ای او ڈی جی خان ڈاکٹر ادریس لغاری، ڈرگ…

شاید علی امین کسی اور کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں اسی لیے مولانا نے تنقید کی: کامران مرتضیٰ

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پر وار کرتے ہوئے کہا کہ شاید علی امین گنڈاپور کسی اور کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں اسی لیے انہوں نے مولانا فضل الرحمان پر تنقید کی ہے۔ ایک بیان میں سینیٹر کامران…

کوئٹہ: سوئی گیس لیکج کے باعث دھماکوں میں اضافہ، ایک ہفتے میں 8 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں پچھلے ایک ہفتے کے دوران سوئی گیس لیکج کے باعث ہونے والے دھماکوں میں اضافہ ہوگیا جس کی وجہ سے 7 روز کے دوران 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کوئٹہ کے سول اسپتال کے برن وارڈ کے انچارج ڈاکٹر منظور نے بتایا کہ کوئٹہ کے سول اسپتال میں سوئی…

سندھ حکومت نے ایس ایس پی حیدرآبادکا تبادلہ کرکے وکلا کا تنازع ختم کردیا

سندھ حکومت نے ایس ایس پی حیدرآباد ڈاکٹر فرخ علی لنجھار کا تبادلہ کرکے وکلاکا جاری تنازع ختم کردیا۔ ایس ایس پی حیدرآباد کے تبادلے کے بعد وکلا کی جانب سے عدالتی بائیکاٹ ختم کردیا گیا، اس موقع پر حیدرآباد ڈسٹرکٹ بار میں وکلا نے ایس ایس…

امریکی ایجنسی نے پاکستانی شہری کو سلامتی کا خطرہ قرار دےکر امریکا سے نکال دیا

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری متوکل خان شانگلہ کے علاقے سانگڑئی میں روڈ حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق متوکل خان تعزیت سے واپس آرہے تھے کہ سانگڑئی کے مقام پر ان کی کار گہری کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں متوکل…

امریکی ایجنسی نے پاکستانی شہری کو سلامتی کا خطرہ قرار دےکر امریکا سے نکال دیا

امریکی ایجنسی نے پاکستانی شہری کو سلامتی کا خطرہ قرار دےکر امریکا سے نکال دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی امیگریشن اور کسٹم انفورسمنٹ نے 56سالہ سید رضوی کو قومی سلامتی کا ترجیحی خطرہ قرار دیتے ہوئے 25 فروری کو امریکا سے بے دخل کیا۔…

اسلام آباد میں نئی دہلی کی طرز پر اسمبلی اور منتخب جمہوری حکومت بنانے کی سفارش

اسلام آباد میں نئی دہلی کی طرز پر اسمبلی اور منتخب جمہوری حکومت بنانے کی سفارش کی گئی ہے جس میں اسمبلی اپنا لیڈر منتخب کرے گی جو میئر کہلائےگا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامی اصلاحات کیلئے تشکیل سب کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ اسلام…

ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ

بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی ہے اور گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ژوب سے 135 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔…

ریاست مخالف پروپیگنڈا کیس، جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی کے25 افراد کو دوبارہ طلب کرلیا

سوشل میڈیا پرریاست مخالف پروپیگنڈے کے کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے پاکستان تحریک انصاف کے 25 افراد کو دوبارہ طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق 7 مارچ کو جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی کے 25 افراد کو طلب کیا تھا لیکن بیرسٹرگوہر، رؤف حسن…

ریاست مخالف پروپیگنڈا کیس، جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی کے25 افراد کو دوبارہ طلب کرلیا

سوشل میڈیا پرریاست مخالف پروپیگنڈے کے کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے پاکستان تحریک انصاف کے 25 افراد کو دوبارہ طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق 7 مارچ کو جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی کے 25 افراد کو طلب کیا تھا لیکن بیرسٹرگوہر، رؤف حسن…