ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

بالوں کی اسٹائلنگ میں استعمال ہونے والی پروڈکٹس میں زہریلے مادوں کا انکشاف

ایک نئی تحقیق کے مطابق بالوں کو اسٹائلنگ کرنے کے لیے استعمال ہونے والی کچھ مشہور مصنوعی ہیئر پروڈکٹس میں کینسر کا باعث بننے والے کیمیکلز اور سیسہ کی زیادہ مقدار ہو سکتی ہے۔ محققین نے بالوں کی 10 مصنوعی مصنوعات کا تجزیہ کیا جن میں میجک…

خلائی اسٹیشن پر پھنسے خلابازوں کی زمین پر واپسی کی تیاری

ناسا کے خلاباز بوچ ولمور اور سنی ولیمز جنہوں نے گزشتہ سال جون میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) کا سفر کیا تھا اور وہیں پھنس گئے تھے، اب نو ماہ کے طویل قیام کے بعد زمین پر واپسی کی تیاری کر رہے ہیں۔ آئی ایس ایس سے ایک پریس…

مریخ سے 2030 کے لگ بھگ نمونے حاصل کرنے کے منصوبے پر عملدرآمد کریں گے، چینی عہدیدار

چائنا ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کارپوریشن سے تعلق رکھنے والے سن زے چو نے نے کہا ہے کہ چین 2030 کے لگ بھگ مریخ سے نمونے لینے اور زمین پر واپس آنے کے منصوبے پر عمل درآمد کرے گا۔ اے پی پی کے مطابق سی ایم جی کو انٹرویو میں سن زے چونے…

چیمپئنز ٹرافی: نیوزی لینڈ کے کپتان بھی بھارت کے دبئی ایڈوانٹیج پر بول پڑے

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم نے اپنے تمام میچز دبئی اسٹیڈیم میں کھیلے جس پر مختلف کرکٹ شخصیات پہلے ہی آواز اٹھاچکی ہیں لیکن اب فائنل کی دوسری ٹیم نیوزی لینڈ کے کپتان میچل سینٹنر نے بھی اس پر بات کی ہے۔ پاکستان سے دبئی پہنچنے…

پریزیڈنٹ ٹرافی میں سعود شکیل کے ٹائمڈ آؤٹ ہونےکا معاملہ، ٹیم منیجر نے وجہ بتادی

پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے فائنل میں پی ٹی وی کے خلاف سعود شکیل کے ٹائمڈ آؤٹ ہونےکے حوالے سے اسٹیٹ بینک کے منیجر ظہیرالحسن نے وضاحت جاری کی ہے۔ خیال رہے کہ 4 مارچ کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے فائنل میں پی ٹی وی…

سلمان آغا اچھا کھلاڑی ہے لیکن ٹی 20 میں مشکل سے جگہ بنتی ہے: احمد شہزاد

ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد کا کہنا ہےکہ سلمان آغا اچھا کھلاڑی ہے لیکن ٹی 20 میں مشکل سےجگہ بنتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سےگفتگو میں احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم سے جن کو باہرکیا گیا وہ دوبارہ ٹیم میں واپس آجائیں گے، ہمارامائنڈ سیٹ بن گیا…

لاہور قلندرز کا پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کیلئے کِٹ ڈیزائن کے مقابلے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کی فرنچائز لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کے لیے کِٹ ڈیزائن کے مقابلے کا اعلان کر دیا۔ لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا، سی اواو ثمین رانا نے عالمی شہرت یافتہ ڈیزائنر محمود بھٹی کےساتھ پریس…

نیوزی لینڈ نے چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ کے سب سے بڑے اسکورکا ریکارڈ توڑ دیا

نیوزی لینڈ نے دوسری سیمی فائنل میں چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ کے سب سے بڑے اسکور کا ریکارڈ توڑ دیا۔ کیویز نے بدھ کے روز آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ میں سب سے زیادہ اسکور کرنے کا آسٹریلیا کا ریکارڈ توڑا اور جنوبی افریقا کے خلاف پہلے…

بھارت کے فائنل میں پہنچنے کے باوجود ہیڈ کوچ گمبھیر ٹیم سے ناخوش، وجہ بھی بتادی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کو خوش کرنا اتنا آسان نہیں جس کا ثبوت حالیہ ٹورنامنٹ ہے جس کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کے باوجود وہ اپنی ٹیم سے مطمئن نہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کو کھیلے جانے والے سیمی فائنل میں جب…

چیمپئنز ٹرافی میں ایک اور سنچری: کیوی بیٹر راچن رویندرا نے کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے

نیوزی لینڈ کے نوجوان اوپنر راچن رویندرا نے جنوبی افریقا کے خلاف آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں شاندار سنچری اسکور کرکے ریکارڈ بک میں جگہ بنا لی۔ بدھ کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم…