ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کی تیاری مکمل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کی تیاری مکمل کر لی گئی۔ تجاوزات کے خاتمے کے لیے ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں جس میں اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنرز، تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور…

بنوں کینٹ پر حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، تمام 16 دہشتگرد ہلاک اور 5 جوان شہید ہوئے: آئی…

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بنوں کینٹ پر ہونے والے حملے کو ناکام بنا کر خودکش بمباروں سمیت تمام 16 دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خوارجی عناصر نے بنوں کنٹونمنٹ…

آرمڈ فورسز عدلیہ کا حصہ نہیں، کسی عدالتی فیصلےمیں نہیں لکھا کہ ملٹری کورٹ عدلیہ ہے: جج آئینی بینچ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں ریمارکس دیتےہوئے جسٹس محمد علی مظہر نے کہا آرمڈ فورسز عدلیہ کا حصہ نہیں، کسی عدالتی فیصلےمیں نہیں لکھا کہ ملٹری کورٹ عدلیہ ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7…

وائرس کے ذریعے کرپٹو کرنسی چرانے کیلئے ہیکرز سرگرم، پاکستان سائبر ایمرجنسی نے ایڈوائزری جاری کردی

میلویئر وائرس کے ذریعے کرپٹو کرنسی والٹ ڈیٹا چرانے کے لیے ہیکرز سرگرم ہو گئے۔ پاکستان سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے اس حوالے سے ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پی ڈی ایف فائلوں کی آڑ لے کر میلویئر وائرس پھیلایا جاتا ہے، جعلی…

علامہ عارف حسین واحد سے سابق وزیر سید منیر حسین گیلانی کی ملاقات

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے معروف مذہبی سیاسی شخصیت،سابق وفاقی وزیر سید منیر حسین گیلانی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی،ملاقات میں ملی پلیٹ فارم اور قیادت کے حوالے سے بہت تفصیلی اور مفید گفتگو رہی۔…

امریکی صدر کا بیان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر کا بیان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے دہشت…

حکومت کا ہر دن ترقی اور عوام کیلیے خوشخبریاں لے کر طلوع ہوا، مریم اورنگزیب

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کا ہر دن ترقی اور عوام کے لیے خوشخبریاں لے کر طلوع ہوا۔ مسلم لیگ ن کی حکومت کو ایک سال مکمل ہونے پر سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ…

ملٹری کورٹ پر اعتراض ہے کہ ٹرائل غیر جانبدار نہیں ہوتا، جسٹس محمد علی مظہر

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹ پر ایک یہ اعتراض ہے کہ ملٹری ٹرائل غیر جانبدار نہیں ہوتا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ نے فوجی عدالتوں…

سپریم کورٹ، نذر عباس رٹائرمنٹ کے بعد ڈی جی جوڈیشل ونگ تعینات

سابق ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کو سپریم کورٹ میں ڈی جی جوڈیشل ونگ تعینات کر دیا گیا، وہ 2 مارچ کو رٹائر ہوئے تھے۔ نذرعباس 6 ماہ کیلیے کنٹریکٹ پر گریڈ 21 میں ذمے داریاں ادا کریں گے، رجسٹرار آفس نے چیف جسٹس کی منظوری کے بعد…

چیمپینز ٹرافی دوسرا سیمی فائنل، لاہور میں فول پروف سیکورٹی انتظامات

لاہور میں چیمینز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل کے لیے فول پروف سیکورٹی پلان پر عملدرآمد ہوگا۔ لاہور پولیس کے 12 ہزار 201 افسران و اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران، ایس ایس پی آپریشنز اور سیکورٹی سمیت تمام ایس پی…