ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

پی ٹی آئی کے 56 گرفتار کارکنان کی درخواست ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 56 کارکنوں کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے پی ٹی آئی کارکنوں کی ضمانت بعد از گرفتاری کی…

عمران خان کی پارٹی رہنماؤں سے ملاقات نہ کرانے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شیڈول کے مطابق جمعرات کو پارٹی رہنماؤں سے ملاقات نہ کروانے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ انعام امین…

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا۔ کل ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں وزارتوں کی کارکردگی پر بھی غور ہوگا۔ دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف اور…

عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جارہی: شیخ وقاص اکرم

رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل کے ڈیتھ سیل میں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے، عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جارہی۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شیخ…

پاکستان میں افغانستان سے دراندازی جاری، ایک اور افغان دہشتگرد کی شناخت

پاکستان میں افغانستان سے دراندازی کا سلسلہ تواتر سے جاری ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں افغان دہشت گردوں کے ملوث ہونے میں بتدریج اضافہ سامنے آ رہا ہے، افغانستان کی سرزمین دہشت گردوں کیلئے جنت بن چکی ہے،…

وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان آج ہونیوالی ملاقات منسوخ

وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے درمیان آج ہونے والی ملاقات منسوخ ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مصروفیات کے باعث اسلام آباد آنے کا پروگرام موخر کیا جس کے باعث…

اکوڑہ خٹک دھماکہ: تمام زخمیوں کے بیانات بھی قلمبند کر لئے گئے

اکوڑہ خٹک دھماکے کی تحقیقات جاری، پولیس سمیت حساس اداروں نے تمام زخمیوں کے بیانات بھی قلمبند کر لئے۔ اب تک حساس اداروں نے 50 سے زائد افراد کے بیانات قلمبند کئے، خودکش بمبار کے اعضاء ڈی این اے کیلئے بھجوانے کے بعد سی سی ٹی وی تحویل میں لے…

ایرانی سفیر کی دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک آمد، مولانا حامد الحق کی شہادت پر اظہار افسوس

پاکستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک آمد، مولانا حامد الحق کی شہادت پر دلی افسوس اور دکھ کا اظہار کیا۔ ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے کہا کہ دہشت گردی ایک ناسور ہے، مولانا سمیع الحق شہید کی طرح مولانا…

پارٹی کی اجازت کے بغیر پی ٹی آئی کےساتھ آگےنہیں بڑھ سکتے:کامران مرتضیٰ

رہنما جےیوآئی(ف) کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ پارٹی کی اجازت کے بغیر پی ٹی آئی کے ساتھ آگے نہیں بڑھ سکتے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کامران مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ ہم نےتحریک انصاف سےکچھ نہیں مانگا۔ انہوں نے کہا کہ ابھی…

وزیر اعظم کا چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ملک میں چینی کی سپلائی، قیمتوں کے کنٹرول اور عام عوام کو سستی اشیائے خور و نوش کی فراہمی پر…