ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

پی ایف ایف کا قومی ٹیم کی کوچنگ کیلئے سابق کوچ اسٹیفن کونسٹنٹائن کو واپس لانےکا فیصلہ

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے قومی ٹیم کی کوچنگ کے لیے سابق کوچ اسٹیفن کونسٹنٹائن کو واپس لانےکا فیصلہ کرلیا۔ اسٹیفن کونسٹنٹائن 2023 سے 2024 تک پاکستان فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ رہ چکے ہیں۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ایف سی ایشین کپ…

ویرات کوہلی بابر کے سامنے ‘صفر’ ہیں، سابق پاکستانی کرکٹر کا بڑا بیان

پاکستانی بیٹر بابراعظم حالیہ عرصے میں خاص کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے ہیں اور چیمپئنز ٹرافی میں بھی وہ ٹیم کے لیے متاثر کن بلے بازی نہ کرسکے جس کی وجہ سے وہ آج کل سخت تنقید کی زد میں ہیں۔ ایسے میں سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر اور قومی ٹیم…

فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی ختم کردی

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی معطلی ختم کردی ہے۔ فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔فیفا نے پی ایف ایف کانگریس کی جانب سے آئینی ترامیم منظور ہونے کے بعد پاکستان کی معطلی ختم کی…

جوز بٹلر، دھونی کے نقش قدم پر نہیں چل سکے

سبکدوش ہونے والے انگلش کپتان جوز بٹلر وعدے کے باوجود مہندرا سنگھ دھونی کے نقش قدم پر نہیں چل سکے۔ چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں ناکامی پر بٹلر نے انگلش وائٹ بال ٹیم کی قیادت چھوڑ دی ہے، اس کے بعد اس تاثر کو مزید تقویت ملی ہے کہ عظیم پلیئرز…

جنوبی افریقی بولنگ سے متعلق انیل کمبلے کا بڑا اعتراف

سابق بھارتی اسپنر انیل کمبلے نے جنوبی افریقی بولنگ اٹیک کی ستائش کر دی۔ چیمپیئنز ٹرافی میں ان کی پرفارمنس دیکھ کر انھوں نے کہا کہ ان کے پاس کوالٹی اور ورائٹی موجود ہے، جس کی بدولت پروٹیز کا بولنگ اٹیک مکمل دکھائی دیتا ہے۔ انیل کملبے…

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سیمی فائنل میں کس ٹیم کا کس سے مقابلہ ہوگا؟

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سیمی فائنل میں چار ٹیمیں پہنچ گئی جس کے بعد اُن کے میچز بھی کنفرم ہوگئے ہیں۔ سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیموں میں بھارت، آسٹریلیا، جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں پہنچی ہیں۔ بھارت نے گروپ کے آخری…

چیمپئنز ٹرافی؛ بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے شکست دے دی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ 44 رنز سے شکست دے کر ایک اور فتح اپنے نام کرلی۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو جیت کیلیے 250 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 45.3 اوورز…

ویرات کوہلی نے چیمپیئنز ٹرافی سیمی فائنل سے قبل میچ میں ایک اور عالمی ریکارڈ بنالیا

بھارت کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے چمپیئنز ٹرافی 2025 کے سیمی فائنل سے قبل گروپ مرحلے کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ ویرات کوہلی نے دبئی میں کھیلے گئے چمپیئنز ٹرافی کے 12 ویں میچ…

گلین فلپس کا حیران کن کیچ، ویرات کی وکٹ پر انوشکا ہکا بکا، ویڈیو وائرل

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوران بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کے آؤٹ ہونے پر انکی اہلیہ انوشکا شرما ہکا بکا رہ گئیں۔ دبئی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کیوی کھلاڑی گلین گلپس نے ویرات کوہلی کا حیران کیچ پکڑ کر…

بھارت ثابت کرے وہ پاکستان سے بہتر ٹیم ہے؟ سابق کرکٹر کا چیلنج

قومی ٹیم کے سابق جادوئی اسپنر ثقلین مشتاق نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد انڈین ٹیم کو بڑا چیلنج دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر ثقلین مشتاق نے کہا کہ اگر ہندوستانیوں…