ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

کرکٹ میں اجارہ داری! بھارتی بورڈ کمزور کیسے کیا جائے؟ انضمام نے بتادیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے بھی انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کیخلاف بیان داغ دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا کہ اگر کرکٹ سے بھارت کی اجارہ داری ختم کرنی ہے تو تمام کرکٹ بورڈز…

گواسکر نامور کمنٹیٹرز کو بھارت سے کمائی کا طعنہ دینے لگے

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں بھارت کے تمام میچز ایک ہی وینیو پر رکھے جانے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ سابق کرکٹر سمیت دیگر ٹیموں کے کھلاڑیوں نے شکوہ کیا تھا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی…

فلسطینی مزاحمتی فورسز کی صیہونی فوجیوں اور آباد کاروں کے خلاف متعدد کارروائیاں

مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمتی فورسز نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صیہونی فوجیوں اور آباد کاروں کے خلاف متعدد کارروائیاں انجام دی ہیں۔ فلسطین کے انفارمیشن آفس "معطی " نے اعلان کیا ہے کہ مزاحمتی فورسز نے سلفیت میں "بروخین" بستی کے…

اسرائیل شام میں قبائلی جنگ شروع کروانے کے لئے کوشاں ہے

غاصب اسرائیل دروزیان قبیلے کو اشتعال دلا کر شام میں کشیدگی بڑھانے کی کوشش کر رہی ہے۔ صیہونی وزیراعظم اور وزیر جنگ کی جانب سے شام کے حکمراں گروپ کے خلاف جنوبی شام میں رہنے والے دروزیان قبیلے کی حمایت کے اعلان کے بعد جنوبی شام میں کشیدگی…

حماس نے مشرق وسطی کے امور سے متعلق امریکی ایلچی کا منصوبہ مسترد کر دیا

حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں باقی ماندہ صہیونی قیدیوں کو جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے میں مذاکرات کے ذریعے ہی رہا کیا جائے گا۔ حماس کے ترجمان نے غزہ پٹی میں عارضی جنگ بندی کے لیے مشرق وسطیٰ کے امور سے متعلق امریکی…

اسرائیل: غزہ میں عارضی جنگ بندی کے لیے اسٹیو ویٹکاف منصوبے کی منظوری

غاصب صیہونی حکومت نے ماہ رمضان المبارک میں اسرائیل اور مشرق وسطیٰ کے امور کے لیے ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو ویٹکاف کے جنگ بندی منصوبے کی منظوری دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ صیہونی وزیراعظم کے دفتر نے اتوار کی صبح بتایا کہ نیتن یاہو کے زیر صدارت…

سعودی وزارت صحت نے عمرہ زائرین کیلئے ہدایات جاری کر دیں

سعودی وزارت صحت کی جانب سے عمرہ زائرین کے لیے ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ سعودی وزارت صحت نے ’صحت مند زندگی‘ کے عنوان سے مہم کا آغاز کردیا۔ وزارت صحت کے مطابق عمرہ زائرین حفاظتی ٹیکے لگوا کر آئیں تاکہ وبائی امراض سے محفوظ رہیں، عمرہ کے…

جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے کا اختتام، اسرائیل نے غزہ کیلئے امداد کا داخلہ روک دیا

جنگ بندی کے پہلے مرحلے کے اختتام کے بعد اسرائیل نے غزہ میں کھانے پینے سمیت ہر قسم کے سامان کا داخلہ روک دیا۔ اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کے آفس سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جنگ بندی کے پہلے مرحلے کے اختتام اور حماس کی جانب سے…

غزہ میں جنگ دوبارہ شروع ہونے کی صورت میں تل ابیب آگ کی لپیٹ میں آ جائے گا: عبدالمالک بدرالدین…

رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد کے موقع پر سید عبدالمالک بدرالدین الحوثی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم فلسطینی عوام اور مجاہد بھائیوں کی حمایت کے لیے اپنے دینی، انسانی اور اخلاقی عزم پر قائم ہیں اور حماس کی حمایت جاری رکھیں گے۔ انہوں…

حماس کی عوام سے ماہ رمضان میں مسجد الاقصی میںبھرپور موجودگی کی اپیل

حماس کے رہنما عبد الرحمان شدید نے ایک بیان جاری کرکے فلسطینی عوام سے اہپیل کی ہے کہ وہ ماہ مبارک رمضان میں بڑے پیمانے پر مسجد الاقصی ميں حاضر ہوں اور صیہونی حکومت کی جانب سے کھڑی کی جانے والی رکاوٹوں کو ختم کریں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا…