ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

یونان میں تارکینِ وطن کی کشتی حادثے سے متعلق ایک آڈیو نے سوالات اٹھا دیے

سن 2023 میں یونان میں تارکینِ وطن کی کشتی حادثے سے متعلق ایک آڈیو نے سوالات اٹھا دیے۔ 14 جون 2023 کو یونانی سمندری حدود میں کشتی ڈوبنے سے 650 سے زائد تارکین وطن ہلاک ہوگئے تھے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق لیک آڈیو میں یونانی حکام…

ڈبل نمونیا میں مبتلا پوپ فرانسس کی طبیعت مزید ناساز، وینٹی لیٹر پر منتقل

ڈبل نمونیا میں مبتلا پوپ فرانسس کی طبیعت مزید ناساز ہوگئی جس کی وجہ سے انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا۔ 88 سالہ پوپ فرانسس کو ڈبل نمونیا کی تشخیص ہوئی تھی اور وہ 14 فروری سے اٹلی کے اسپتال میں داخل ہیں۔ ویٹی کن کی جانب سے جاری…

زیلنسکی نے امریکا کی بے عزتی کی، وہ امن کیلئے تیار نہیں: امریکی صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرینی صدر زیلنسکی کو وائٹ ہاؤس سے بھیج کر کہا ہے کہ زیلنسکی امن کیلئے تیار نہیں، جب وہ امن کیلئے تیار ہوں تو وہ واپس آسکتے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کی ملاقات جھگڑے کی صورت…

ڈانٹ ڈپٹ کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے یوکرینی صدر کو وائٹ ہاؤس سے چلتا کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب امریکی صدر جے ڈی وینس کی ڈانٹ ڈپٹ کے بعد یوکرین کے صدر زیلنسکی وائٹ ہاؤس کے کہنے پر وہاں سے روانہ ہوگئے۔ وائٹ ہاؤس میں عالمی سفارتی تاریخ کا انوکھا واقعہ پیش آیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب امریکی…

ٹرمپ اور یوکرینی صدر کی ملاقات جھگڑے کی صورت اختیار کرگئی، ویڈیو وائرل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کی ملاقات جھگڑے کی صورت اختیار کر گئی۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے آج وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی، اس موقع پر میڈیا نمائندوں کے سامنے یوکرینی صدر کی…

ٹرمپ کا افغانستان میں چھوڑا گیا اسلحہ اور بگرام ائیر بیس کا کنٹرول واپس لینے کا اعلان

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے انخلا کے وقت چھوڑا گیا اسلحہ اور بگرام ائیر بیس واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی انخلاء کے طریقہ کار کو ناقص قرار دیتے ہوئے اربوں ڈالر کا فوجی ساز و سامان…

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں برفانی تودہ گرنے سے 57 مزدور دب گئے

بھارتی ریاست اترا کھنڈ میں برفانی تودہ گرنے سے 57 افراد دب گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست اتراکھنڈ کے ضلع چمولی میں پیش آیا جہاں سڑک کی تعمیر میں مصروف مزدور برفانی تودہ گرنے سے اس کے نیچے دب گئے۔ رپورٹ کے مطابق ابتدائی طور…

مصر میں غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر مذاکرات کا آغاز

غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے لیے فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس اوراسرائیل کے درمیان مذاکرات قاہرہ میں شروع ہو گئے ہیں۔ عرب میڈیا میدیا کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات میں مذاکرات میں اسرائیلی، امریکی اور قطری وفود…

پارٹی میں لڑائی ہونے پر دوست نے دوست کا کان کاٹ کر نگل لیا

پارٹی میں لڑائی ہونے پر دوست نے دوست کا کان کاٹ کر نگل لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا کے شہر تھانے میں پیش آیا جہاں کچھ دوست مل کر ہاؤسنگ سوسائٹی میں پارٹی کررہے تھے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وکاس مینن…

امریکی صدر کا چینی درآمدات پر مزید 10 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی درآمدات پر 4 مارچ سے اضافی 10فیصد ٹیرف لگانےکا اعلان کر دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا اور میکسیکو پر مجوزہ ٹیکس کا نفاذ بھی 4 مارچ سے کرنے کا اعلان کیا ہے جو اس سے قبل مؤخر کر دیا گیا تھا۔ امریکی صدر نے…