ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

مائیکرو سافٹ کمپنی کونسی اہم سروس بند کرنے جارہی ہے؟

ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ بالآخر اپنی مشہور زمانہ ویڈیو ایپلی کیشن اسکائیپ بند کرنے جا رہی ہے۔ اس ایپلی کیشن کو صارفین 20 برس سے زیادہ عرصے سے استعمال کر رہے ہیں اور ایک وقت ایسا تھا جب میں ویڈیو کال کے لیے یہ لازمی سمجھی جاتی تھی۔…

چین اور پاکستان کے درمیان انسانی اسپیس مشن سے متعلق اہم معاہدہ

پاکستانی خلائی ایجسنی سپارکو اور چینی خلائی ایجنسی کے درمیان پاکستان کے پہلے مینڈ اسپیس مشن کے حوالے سے معاہدہ طے پاگیا ہے۔ پاکستان اور چین کے درمیان خلائی تحقیق میں تعاون کے سمجھوتے کی دستاویز کے تبادلے کی تقریب کے موقع پر وفاقی وزیر…

بجلی ذخیرہ کرنے کی کوششوں میں اہم سنگِ میل عبور

سائنس دانوں نے جوہری فضلے کو بجلی میں بدلنے کی صلاحیت رکھنے والی نیوکلیئر بیٹری بنا کر توانائی کو ذخیرہ کرنے کی کوششوں میں ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ امریکا میں سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے نیکسٹ جنریشن بیٹری کو ایک پروٹوٹائپ ڈیوائس…

آسٹریلیا کے جارح مزاج بیٹر کا چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کا خدشہ

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر میتھیو شارٹ کے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ آسٹریلیا کا چیمپئنز ٹرافی میں سیمی فائنل انڈیا یا نیوزی لینڈ کے خلاف آئندہ ہفتے ہو گا ، انجری کا شکار میتھیو شارٹ چیمپئنز…

دنیا کے معمر ترین سابق ٹیسٹ کرکٹر انتقال کرگئے

دنیا کے سب سے معمر سابق ٹیسٹ کرکٹر رون ڈریپر 98 سال اور 63 دن کی عمر میں جنوبی افریقا میں انتقال کر گئے۔ رون ڈریپر کا انتقال منگل کے روز گیکیبرہا کے ایک ریٹائرمنٹ ہوم میں ہوا، ان کے اہل خانہ نے آج ان کے انتقال کی تصدیق کی۔ غیر ملکی…

برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈ اور پاکستان کی کارکردگی پر مایوس

برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر لانس ڈوم نے چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈ اور پاکستان کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ کراچی میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے لانس ڈوم نے کہا کہ میری خواہش تھی کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فائنل ہوتا،…

عاقب جاوید کو ہیڈ کوچ سے ہٹاکر نئی ذمہ داریاں ملنے کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کو قومی ٹیم کی کوچنگ کی جگہ نئی اہم ذمہ داری ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ عاقب جاوید کی جگہ قومی ٹیم کا فل ٹائم ہیڈ کوچ مقرر کیے جانے کا امکان ہے، عاقب جاوید کو ندیم خان کی جگہ قومی کرکٹ…

ٹیم میں 5 سے 6 تبدیلیاں؛ شاہد آفریدی نے وسیم اکرم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کے ٹیم میں تبدیلیوں کے بیان پر انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم سمیت کئی سابق کرکٹرز نے پاکستانی ٹیم کے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے پہلے راؤنڈ سے باہر…

رونالڈو کی ناسا ڈائٹ” وسیم اکرم کا رمیز پر طنز

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے مشتاق احمد کے بعد سابق کرکٹر و چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کو بھی نہ بخشا۔ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں قومی کی ٹیم ناقص کارکردگی اور گروپ راؤنڈ سے باہر ہونے پر وسیم اکرم کا غصہ کم…

آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان میچ بارش کے باعث ختم، کینگروز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

چیمپئنز ٹرافی میں آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان جاری میچ شدید بارش کے باعث گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے ختم کردیا گیا، میچ ختم ہونے کے بعد آسٹریلیا اور افغانستان کو 1، 1 پوائنٹ مل گیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ کے نویں…