ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

پاکستان ریلویز کی رمضان المبارک میں ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی

پاکستان ریلویز انتظامیہ نے رمضان المبارک میں ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی۔ نئے ٹائم ٹیبل کے مطابق ریزرویشن دفاتر صبح کی شفٹ 7 بج کر 30 منٹ سے لے کر 12 بج کر 30 منٹ تک ڈیوٹی پر موجود ہوگی۔ شام کی شفٹ دوپہر 12 بج کر 30…

بی آر ٹی کے لیے 50 نئی 12 میٹر بسوں کی خریداری کی منظوری

خیبر پختونخوا حکومت نے بی آر ٹی کے لیے 50 نئی 12 میٹر بسوں کی خریداری کی منظوری دے دی۔ ٹرانس پشاور کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 42 واں اجلاس ایڈیشنل چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اکرم اللہ خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ نئی بسیں پشاور بی آر ٹی…

پاکستان میں معاشی استحکام مضبوط ہو رہا ہے: ورلڈ بینک کا اعتراف

ورلڈبینک کے کنٹری ڈائریکٹربرائے پاکستان ناجے بنحیسن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں معاشی استحکام مضبوط ہو رہا ہے۔ ایک بیان میں ناجے بنحیسن نے کہا کہ پاکستان میں معاشی استحکام مضبوط ہو رہا ہے جس سے پاکستان کیلئے 10 سالہ ترقیاتی منصوبے کے…

حکومت کا آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 50 پیسے کمی کا اعلان کیا گیا ہے، پیٹرول کی نئی فی لیٹر قیمت 255 روپے 63 پیسے ہوگی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی…

جولائی تا فروری ٹیکس شارٹ فال 601 ارب روپے تک پہنچ گیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا جولائی تا فروری ٹیکس شارٹ فال 601 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق رواں ماہ ٹیکس وصولی کا ہدف 983 ارب روپے تھا لیکن ماہ فروری میں 850 ارب روپے ٹیکس جمع ہوسکا۔ ذرائع نے بتایاکہ فروری میں ہدف سے…

وزیراعظم رمضان پیکج کے تحت 40 لاکھ مستحقین کو 5 ہزار روپے فی خاندان دینے کا اعلان

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم کے رمضان ریلیف پیکج کے تحت اس بار کیش ٹرانسفر کیا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو میں رانا تنویر حسین کا کہنا تھاکہ وزیر اعظم کے رمضان ریلیف پیکج کے تحت اس بار ہم 40 لاکھ…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔ آج کاروبار کے اختتام پر 100انڈیکس 532 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ 13 ہزار 251 پوائنٹس پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 46 کروڑ شیئرز کے سودے 22 ارب…

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر سستا کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں کمی کردی گئی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 72 روپے57 پیسے سستا کر دیا گیا۔ اوگرا کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت کا اطلاق یکم…

سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ برقرار، آج کتنی کمی ہوئی؟

رواں ماہ کے آخری کاروباری روز ملک میں سونے کی قیمت میں مزید کمی آگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 500 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 500 روپے ہے۔…

طویل عرصہ گرمی معمر لوگوں میں بڑھاپا تیز کردیتی ہے، تحقیق

ایک نیا مطالعہ بتاتا ہے کہ شدید گرمی کی نمائش بوڑھے بالغوں میں بڑھاپے کو تیز کر سکتی ہے۔ محققین نے بتایا کہ ان علاقوں میں رہنے والے لوگ جہاں گرمی زیادہ دنوں تک برقرار رہتی ہے، وہ ان لوگوں کے مقابلے میں تیزی سے حیاتیاتی بڑھاپے کا تجربہ…