ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

ہنگو: سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک

ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر سعید ہلاک ہوگیا۔ جنوبی وزیرستان میں تورہ گولہ کے علاقے میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا، ڈی پی او کے مطابق پولیس اہلکار عمران پولیس لائن وانا…

عمران خان نے فیصل چوہدری کو لیگل ٹیم سے نکال دیا

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہدایت پر وکیل فیصل چوہدری کو لیگل ٹیم سے نکال دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فیصلہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے وکلا کی ملاقات کے دوران کیا گیا اور پارٹی کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے فیصل…

پختونخوا حکومت کا شر پسندوں کیخلاف کائینیٹک آپریشنز کا سلسلہ جاری رکھنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے شر پسندوں کے خلاف کائینیٹک آپریشنز کا سلسلہ جاری رکھنے کافیصلہ کیا ہے۔ منگل کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ایکشن پلان کو حتمی…

پنجاب میں عید کے موقع پر بازاروں میں خواتین کے تحفظ کیلئے لیڈی پولیس اہلکار تعینات

پنجاب کے مختلف اضلاع میں عید کے موقع پر بازاروں میں خواتین کے تحفظ کیلئے لیڈی پولیس اہلکار تعینات کردی گئیں۔ رمضان المبارک کا آخری عشرہ جاری ہے اور بازاروں میں خریداروں کا بھی رش بڑھ گیا ہے۔ بازاروں اور مارکیٹس میں فیملیز بھی شاپنگ میں…

روس اور یوکرین بحیرہ اسود میں جنگ بندی پر متفق ہوگئے

روس اور یوکرین نے بحیرہ اسود میں محفوظ بحری آمدورفت یقینی بنانے اور ایک دوسرے کی توانائی تنصیبات پر حملے نہ کرنے پر اتفاق کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا کی روس یوکرین جنگ خاتمے کی کوششیں جاری ہیں اور اس حوالے سے پیش…

ٹرمپ اور اماراتی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، غزہ جنگ بندی پر تبادلہ خیال

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اماراتی صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان غزہ میں جنگ بندی معاملہ زیر بحث آیا۔ اس موقع پر شیخ محمد بن زاید النہیان نے غزہ کی…

حوثیوں پر حملوں سے متعلق چیٹ میں خفیہ معلومات نہیں تھیں: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے اعلیٰ عہدیداروں کی خفیہ چیٹ میں کوئی معلومات افشا نہیں کی گئیں، حوثیوں پر حملوں سے متعلق چیٹ میں خفیہ معلومات نہیں تھیں۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا…

اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری، چوبیس گھنٹے میں مزید 37 معصوم فلسطینی شہید

غزہ:اہل غزہ پر چھائے صیہونی دہشتگردی کے خونی بادل چھٹ نہ سکے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے حالیہ دہشتگردانہ حملوں میں چوبیس گھنٹے میں مزید 37 معصوم فلسطینی لقمہ اجل بن گئے۔ صیہونی فورسز کے حالیہ دہشتگردانہ حملوں میں 270 سے زائد بچے…

امریکا میں وفاقی الیکشنز میں ووٹ ڈالنے کیلئے شہریت کا ثبوت لازم قرار

واشنگٹن: امریکا میں وفاقی الیکشنز میں ووٹ ڈالنے کیلئے شہریت کا ثبوت لازم قرار دیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شہریت دستاویز سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ وفاقی الیکشنز میں حصہ لینے…

یورپی یونین، انسانی حقوق کی تنظیموں نے میئر استنبول کی گرفتاری غیر جمہوری قرار دیدی

استنبول: یورپی یونین اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے استنبول میئرکی گرفتاری کو غیرجمہوری اقدام قرار دے دیا۔ ترکیہ میں طیب اردوان حکومت کیخلاف احتجاج ساتویں روزمیں داخل ہوگیا، مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں ہوئیں، 1400 سے زائد افراد کو گرفتار…