ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

دو روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ہوگیا

سونے کی قیمت میں دو روز کی کمی کے بعد آج ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 18 ہزار 600 روپے ہے۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 515 روپے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں 2000 زائد پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی اور 100 انڈیکس 2000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز آج دن کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں مندی دیکھنے میں آئی اور 100 انڈیکس…

آئی ایم ایف نے جائیداد لین دین کی ٹیکس شرح کم کرنے سے انکار کردیا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے جائیداد لین دین کی ٹیکس شرح کم کرنے سے انکار کرتے ہوئے ایف بی آر کی درخواست مسترد کردی۔ پاکستان میں آئی ایم ایف کے سربراہ ماہر بنچی نے کہا ہے کہ مارچ 2025ء کے اہداف کم کرنے پر بھی اتفاق نہیں کیا ہے ۔…

سانپ کیسے اُڑتے ہیں؟

درختوں کی شاخوں پر رہنے والے جانوروں کے لیے مختصر پرواز کے لیے توانائی سے بھرپور حکمت عملی کی ضرورت ہوتی ہے۔ ان میں سے زیادہ تر جانوروں جیسے اڑنے والی گلہری، شوگر گلائیڈرز اور ڈریکو چھپکلی نے مختصر پروازوں کے لیے اپنے پاؤوں کے درمیان…

زمین سے 6 نوری سال دور ایک اور شمسی نظام دریافت

سورج کے قریب ترین ایک ستارہ موجود ہے جسے برنارڈ ستارہ کہا جاتا ہے اور سائنسدانوں نے پایا کہ اس کے مدار میں ایک سے زیادہ سیارے ہیں۔ سرخ بونا ستارہ جو زمین سے تقریباً چھ نوری سال کی دوری پر ہے، اس میں چار سیارے ہیں جن میں سے ہر ایک مریخ کی…

واٹس ایپ صارفین کے لیے اہم فیچر میں تبدیلی کرنے جا رہا ہے

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے پلیٹ فارم پر اسپیم کو کم کرنے کی غرض سے انفرادی اور کاروباری صارفین کے لیے براڈکاسٹ میسجز کی تعداد کو محدود کرنے کا اعلان کر دیا۔ آئندہ ہفتوں میں کمپنی انفرادی براڈکاسٹ میسجز کو محدود کرنے کے حوالے…

چیٹ جی پی ٹی نے شریف شہری کو اپنے بیٹوں کا قاتل بنا دیا

ثابت ہوا کہ مصنوعی ذہانت اتنی ہر فن مولا نہیں جتنی سمجھ لی گئی، جناب چیٹ جی پی ٹی نے ناروے کے ایک معزز شہری اروی ہوفمین کو اپنے ہی دو لڑکوں کا قاتل ٹھہرا دیا۔ ہوا یہ کہ جب ہوفمین نے اے آئی پروگرام سے اپنے متعلق سوال کیا تو جواب آیا کہ…

پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ اسکواڈ میں پاکستانی کرکٹر کا بیٹا بھی شامل، یہ سابق کرکٹر کون ہیں؟

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ہونے والے تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا جس میں محمد ارسلان عباس کو شامل کیا گیا ہے جو پاکستان میں فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے والے اظہر عباس کے بیٹے ہیں۔ آل راؤنڈر محمد ارسلان…

سیریز ہارے ہیں، کسی ٹورنامنٹ سے آؤٹ نہیں ہوئے: بولنگ کوچ اظہر محمود

فاسٹ بولرز کی کارکردگی انفرادی ہورہی ہے، بحیثیت بولنگ یونٹ نہیں ہورہی: کوچ اظہر محمود ایک بولر اچھی بولنگ کرتا ہے تو دوسرا اس طرح پرفارمنس نہیں دیتا، تینوں ایک ساتھ پرفارم کریں تو اچھا ہوگا: کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر…

افغانستان کرکٹ بورڈ نے ابوظہبی کو اپنا ہوم وینیو بنالیا

افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے ابوظہبی کو اپنا ہوم وینیو بنالیا۔ افغانستان کرکٹ بورڈ اور ابوظہبی کرکٹ حکام کےدرمیان پانچ سالہ معاہدے پر دستخط ہوگئے جس کے تحت 2025 سے2029 تک افغانستان کرکٹ ٹیم کےکیمپس اور ہوم میچز ابوظہبی میں ہوں گے۔…