ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

پی ٹی آئی کے تین بڑے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا تعلق عمران خان سے نکلا

پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا پر تین بڑے آفیشل اکاؤنٹس (عمران خان، تحریک انصاف اور پی ٹی آئی آفیشل) کا تعلق پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان سے ہے اور یہ تینوں اکاؤنٹس بیرون ملک سے عمران خان کی بہن علمیہ خان کے ذریعے بھیجے گئے عمران…

کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات، 3 افراد جاں بحق

کراچی میں مختلف ٹریفک حادثات میں موٹرسائیکل سوار 3 افراد جابحق ہوگئے، رواں سال میں اب تک مجموعی طور پر ٹریفک حادثات میں 207 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ جوہر موڈ کے قریب تیز رفتار سیمنٹ میکسچر کی ٹکر سے 25 سالہ موٹرسائیکل سوار عبدالصبور…

وزیراعظم کی وفد کے ہمراہ مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے

مدینہ منورہ : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ مسجد نبویﷺ میں حاضری دی اور روضہ رسول ﷺکی زیارت کی سعادت حاصل کرلی۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر اعظم اور ان کے وفد کے لیے خصوصی طور پر ریاض…

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی سستی ہوگی یا نہیں؟ کے الیکٹرک رکاوٹ بن کر سامنے آ گئی

کراچی کے صارفین کو 4 روپے 84 پیسے فی یونٹ ریلیف میں کے الیکٹرک رکاوٹ بن گئی۔ کے الیکٹرک ساڑھے 13 ارب روپے کے ایسے خرچے سامنے لے آئی جو صارفین سے وصول ہونے ہیں۔ جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت کے الیکٹرک صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی…

وزیر اعلیٰ سندھ نے کراچی کے شہری مسائل کی رپورٹنگ کیلئے پورٹل بنانے کی ہدایت کر دی

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے شہری مسائل کی رپورٹنگ کے لیے پورٹل بنانے کی ہدایت کر دی جبکہ روڈ کٹنگ کی منظوری صرف میئر اور کمشنر کراچی دے سکیں گے۔ جمعرات کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقدہ اجلاس میں میں صوبائی وزرا، میئرکراچی اور…

ڈی آئی خان: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 10 خوارج ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن شہید

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 10 خوارج ہلاک جب کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا کیپٹن شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا جس میں 10 خوارج ہلاک…

سینئر صحافی فرحان ملک پیکا قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار

کراچی میں سینئر صحافی فرحان ملک کو ایف آئی اے نے پیکا قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ سینئر صحافی اور نجی ٹی وی چینل کے سابق ڈائریکٹر نیوز اور سوشل میڈیا چینل کے چیئرمین فرحان ملک کو ایف آئی اے سائبر سرکل نے گرفتار کیا۔…

کوئی آپریشن نہیں ہورہا اور نہ ہی کوئی آپریشن کی بات ہوئی، طلال چوہدری

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی آپریشن نہیں ہورہا اور نہ ہی کوئی آپریشن کی بات ہوئی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے…

جعفر ایکسپریس حملے میں ہلاک دہشتگردوں کی لاشیں ورثاءکو دینگے جتھےکو نہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہےکہ جعفر ایکسپریس حملے میں ہلاک دہشت گردوں کی لاشیں ان کے ورثاء کے حوالے کرسکتے ہیں لیکن جھتےکو نہیں دے سکتے۔ بلوچستان اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ…

عدالت بانی پی ٹی آئی کو رہا کرتی ہے تو حکومت کو کوئی اعتراض نہیں، رانا ثنااللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو عدالت رہا کرتی ہے تو حکومت کو کوئی اعتراض نہیں۔ راناثنااللہ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو حکومت نے نظر بند نہیں کیا ہوا، وہ اپنے مقدمات کی وجہ سے جیل میں…