ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

سابق آسٹریلوی کپتان نے انگلش کھلاڑی پر دو سال کی پابندی کو صحیح قرار دیدیا

سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے بی سی سی آئی کے انگلش کھلاڑی ہیری بروک پر آئی پی ایل میں دو سال کی پابندی عائد کرنے کی حمایت کر دی۔ بھارتی بورڈ نے پابندی کا فیصلہ انگلش بلے باز کی جانب سے آئی پی ایل میں 6.25 کروڑ بھارتی روپے میں…

اسد شفیق دورہ نیوزی لینڈ میں شامل نوجوان کھلاڑیوں کے حق میں بول اٹھے

قومی سلیکٹراسد شفیق دورہ نیوزی لینڈ میں موقع پانے والے نوجوان کھلاڑیوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہم سیریز میں ناکامی کے باوجود کھلاڑیوں کو مزید مواقع دیں گے،ہماری نگاہیں آئندہ عالمی ٹی ٹٹی کپ پر ہیں۔ آئی بی اے سینٹر کراچی میں میڈیا…

انجری کا شکار ہونے کے بعد عالمی کرکٹ سے دور صائم ایوب کی منگل کو برطانیہ سے وطن واپسی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر صائم ایوب منگل کو واپس وطن پہنچ رہے ہیں، 22 سالہ اوپنر ان دنوں لندن میں ری ہیب کے عمل سے گزر رہے ہیں،وہ جنوری میں جنوبی افریقہ کے خلاف کیپ ٹاون ٹیسٹ میں انجری کا شکار ہونے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے دور ہوگئے…

تیسرا ٹی20؛ ہیڈکوچ نے ٹیم میں تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا

قومی ٹیم کے ہیڈکوچ عاقب جاوید نے نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹی20 میچ میں تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا۔ کیویز کیخلاف آکلینڈ میں شیڈول سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ سے قبل ٹیم میں ایک سے دو تبدیلیوں کا عندیہ دیتے ہوئے ایشیاکپ اور ورلڈکپ ہدف قرار دیدیا۔…

عمر اکمل نے ہیڈکوچ اور سابق کپتان پر بھی الزامات کی بوچھاڑ کردی

قومی ٹیم کے جارح مزاج مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل نے سابق کپتان یونس خان اور ہیڈکوچ وقار یونس پر الزامات کی بوجھاڑ کردی۔ نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل نے بتایا کہ سابق کپتان یونس خان نے انہیں ٹیسٹ کرکٹ…

کوہلی، روہت، بمراہ کیلئے بُری خبر؛ بھارتی بورڈ اپنی پالیسی پر قائم

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے کھلاڑیوں کے ساتھ انکے اہلخانہ اور گرل فرینڈز کے سفر پر پابندی سے متعلق اپنی پالیسی تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی جیتنے کے باوجود بھارتی کھلاڑیوں کو…

امریکہ کا ایک اور ڈرون یمنی فوج نے مار گرایا

یمنی فوج نے ملکی سرحدی خلاف ورزی پر ایک اور امریکی ڈرون مار گرایا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، یمنی فوج نے ذمار صوبے میں امریکی MQ-9 ڈرون طیارہ مارگرایا ہے۔مذکورہ طیارہ مہنگے امریکی ڈرونز میں سے ایک ہے۔ ماضی میں بھی کئی مواقع پر یمنی…

القسام بریگیڈ کی جوابی کارروائی ، تل ابیب پر حملہ

حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں تل ابیب کو نشانہ بنایا ہے۔ فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے صیہونی جارحیت کے جواب میں آج مقبوضہ فلسطین میں شہر تل ابیب کو میزائل حملے کا…

یمنی فوج نے اسرائیل پر میزائل حملہ کر دیا

اسرائیلی فوج نے یمن سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی طرف داغے گئے میزائل اور مختلف علاقوں میں بجنے والے خطرے کے سائرن بجنے کی تصدیق کی ہے۔ صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ یمنی فوج نے ایک بار پھر مقبوضہ علاقوں کو نشانہ بنایا اور تل ابیب اور دیگر…

صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے میں 71 فلسطینی شہید

غزہ پٹی کے خلاف صیہونی فوج کی تازہ جارحیت میں کم سے کم اکہتر فلسطینی شہری شہید ہو گئے ہیں۔ جمعرات کی صبح سے غزہ پٹی کے شمالی و جنوبی علاقوں پر صیہونی فوج کے فضائی حملوں میں کم سے کم 71 شہری شہید اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔ صیہونی فوج نے غزہ…