ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

خیبر پختونخوا میں کسی صورت آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے: علی امین

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہےکہ صوبے میں کسی آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے۔ ایک بیان میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبے میں آپریشن کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا میں کسی صورت آپریشن کی…

ڈائریکٹر جنرل لیویز فورس بلوچستان عبدالغفار مگسی نے ضلع چاغی میں بزدلی کا مظاہرہ کرنے والے 4 لیویز اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کردیا۔ ذرائع کے مطابق چاغی لیویز کے 4 اہلکاروں سے شرپسندوں نے اسلحہ چھین لیا تھا جس کے بعد ڈی جی بلوچستان لیویز…

یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر کرنے کا فیصلہ

23 مارچ کو یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یوم پاکستان پریڈ کو محدود پیمانے پر کرنے کا فیصلہ رمضان المبارک کے باعث کیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پریڈ میں…

کراچی کو صاف پانی کی فراہمی کا کے فور منصوبہ آئندہ سال مکمل کرلیا جائے گا: چیئرمین واپڈا

چیئرمین واپڈا کا کہنا ہے کہ کراچی کو صاف پانی کی فراہمی کیلئے کےفور منصوبہ کو جون 2026 میں مکمل کر لیا جائے گا۔ چیئرمین واپڈا نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی آبی وسائل کو بتایا کہ کراچی کو صاف پانی کی فراہمی کیلئے کےفور منصوبہ کو جون 2026 میں…

کراچی:کے پی ٹی نے ساحل کے ساتھ 60 ارب مالیت کی زمین سے قبضہ چھڑالیا

ساحل سمندر کے ساتھ پورٹ ٹرسٹ نے 7 ایکڑ زمین سے قبضہ چھڑا لیا۔ کے پی ٹی اعلامیے کے مطابق آپریشن یونس آباد کے علاقے میں کیا گیا ہے جس کے بعد 7 ایکڑ زمین پر قائم غیر قانونی مکانات مسمار کردیے گئے۔ کے پی ٹی کا بتانا ہےکہ محض 15 دن میں…

بنوں: پولیس چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، جوابی کارروائی سے حملہ پسپا

بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں نے فائرنگ کی جسے جوابی کارروائی سے پسپا کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق بنوں میں کنگرپل پولیس چوکی پر دہشتگردوں نے فائرنگ کی جس پرپولیس نے بروقت جوابی کارروائی کی اور دہشتگردوں کے حملے کو پسپا کردیا۔ پولیس…

گندم خریداری میں مبینہ کرپشن، محکمہ خوراک سندھ کے افسران ریکارڈ سمیت طلب

نیب نے گندم خریداری میں مبینہ کرپشن پر محکمہ خوراک سندھ کے افسران کو طلب کرلیا۔ نیب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں سابق سیکرٹری سندھ محکمہ خوراک خرم شہزاد عمر، سابق ڈائریکٹرمحکمہ خوراک امداد شاہ اور مختلف اضلاع میں تعینات ڈی ایف سیز کو 21…

پی ٹی آئی کو اُن ایک کروڑ لوگوں کی آہ لگی جو نوکری کے آسرے میں تھے: گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کو اُن ایک کروڑ لوگوں کی آہ لگ گئی جو نوکری کے آسرے میں تھے۔ گورنر سندھ سحری کیلئے کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن پہنچے تو ان کا استقبال گل پاشی اور آتشبازی کے ذریعے کیا گیا۔ اس موقع پر…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب پہنچ گئیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کیلئے جاتی امرا سے روانہ ہوئیں، اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے انہیں گلے لگا کر اور ڈھیروں دعائیں دے کر…

عمران خان، نواز شریف اور آصف زرداری مل بیٹھ کر قومی حکومت بنائیں: فواد چوہدری کی تجویز

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے تجویز دی ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان، نواز شریف اور آصف زرداری مل بیٹھ کر قومی حکومت بنائیں ۔ لاہور میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس…