ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

مشرق وسطیٰ میں رمضان کے تیسرے عشرے کا آغاز، مسلمانوں نے عبادت کیلئے بیت المقدس کا رُخ کرلیا

مشرق وسطیٰ میں رمضان المبارک کے تیسرے عشرےکی شروعات کے ساتھ ہی مسلمانوں نے مقبوضہ بیت المقدس کا رُخ کرلیا۔ تیسرے عشرے میں داخل ہوتے ہی مشرق وسطیٰ میں مسلمانوں کی بڑی تعداد عبادات کیلئے بیت المقدس پہنچ گئی۔ رپورٹ کے مطابق بدھ کو مسجد…

امریکی محکمہ خارجہ کا عمران خان سے متعلق سوال کا جواب دینے سے انکار

امریکا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق سوال پرکسی قسم کا ردعمل دینے سے انکار کر دیا۔ بدھ کو ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس سے میڈیا بریفنگ کے دوران سابق وزیر اعظم پاکستان اور تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے متعلق سوال کیا…

ترک صدر کے حریف اور میئر استنبول اکرم امام گرفتار ، عوام سٹرکوں پر نکل آئے

ترک صدر رجب طیب اردوان کے حریف اور استنبول کے میئر اکرم امام اعولو کو صدارتی امیدوار بننے سے چند دن قبل گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق استنبول کے میئر اکرم امام اعولو کو بدھ کی صبح حراست میں لیا گیا۔ سیکولر رپبلکن…

امریکی محکمہ خارجہ کی امریکا میں داخلے پر پابندی کیلئے ملکوں کی فہرست بنانے کی تردید

امریکی محکمہ خارجہ نے امریکا میں داخلے پر پابندی کے لیے ملکوں کی فہرست بنانے کی تردید کر دی۔ محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے بتایا کہ کئی دنوں سے جس فہرست کا انتظار ہو رہا ہے اس کا کوئی وجود نہیں، صدر ٹرمپ کے حکم پر امریکی سلامتی…

غزہ میں زمینی کارروائی کا دوبارہ آغاز، اسرائیلی فوج کا نتساریم کوریڈور پر قبضہ

اسرائیل نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ میں زمینی کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے اور اسرائیلی فوج نتساریم کوریڈور تک پہنچ گئی ہے۔ غزہ میں گزشتہ روز سے جاری بدترین اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد آج اسرائیلی فوج نے اپنے بیان…

غزہ: اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پر اسرائیلی حملہ، ایک غیرملکی اہلکار ہلاک، 5 زخمی

غزہ کے علاقے دیر البلح میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں اقوام متحدہ کا ایک غیر ملکی اہلکار ہلاک اور 5 دیگر شدید زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ زخمیوں کو…

چینی کی قیمت میں اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت میں اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ چینی کی قیمتوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ چینی کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات جاری ہیں…

آئی ایم ایف کے مطالبے پر درآمدی ڈیوٹیز کم کرنے کا فیصلہ، گاڑیاں سستی ہو جائیں گی

حکومت نے بیرونی مسابقت کیلیے معیشت کو مکمل طور پر کھولنے کا آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ تسلیم کر لیا، اس کے تحت آئندہ 5 برس میں اوسط درآمدی ٹیرف ایک تہائی کم کرکے محض 7.1 فیصد تک لایا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق معیشت کی لبرلائزیشن کے شعبوں…

خیبرپختونخوا؛ ہر قسم کی لین دین اور ادائیگیوں کیلئے ڈیجیٹل سسٹم کے اجرا کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کی حکومت نے صوبے میں ہر قسم کے لین دین اور کاروباری ادائیگیوں کےلیے کیش لیش خیبرپختونخوا کے نام سے یونیورسل ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم کے اجرا کا فیصلہ کر لیا ہے۔ خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت کے مطابق "کیش لیس خیبر پختونخوا" کے برانڈ…

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جمعرات کو بھی برقرار رہا۔ سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں، گذشتہ 8ماہ میں آئی ٹی برآمدات بڑھ کر 2.48 ارب ڈالر تک پہنچنے اور آئی ایم ایف ریویو…