پی ٹی آئی نے اجلاس کیلئے پہلے ہاں، پھر ملاقات کی شرط لگائی اور صبح بانی کی پیرول پر رہائی کا نیا…
پاکستان تحریک انصاف نے دہشت گردی کے خلاف نئے آپریشن کی مخالفت کردی اور قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا۔
بائیکاٹ سے پہلے گزشتہ روز پی ٹی آئی نے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا اور اسپیکر کو نام بھی بھجوائے۔ سنی…