ٹھوس دھاتوں سے چلنے والے مصنوعی سیارچوں پر کام جاری
برطانیہ کی اسٹارٹ اپ کمپنی ایسے سیٹلائٹس پر کام کر رہی ہے جس میں ٹھوس دھاتوں کو بطور ایندھن استعمال کیا جاسکے گا۔
زمین کے اطراف سیٹلائٹس کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ ان کے علاوہ غیر فعال مصنوعی سیارچوں کی بڑی تعداد بھی زمین کے مدار میں…