ماہانہ آرکائیو
مارچ 2025
اسلام آباد ہائیکورٹ، ایف بی آر افسروں کی ترقی پر حکم امتناعی ختم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف بی آر کے ان لینڈ ریونیو اور کسٹم افسران کی گریڈ21 سے 22 میں ترقی کے عمل پر عائد حکم امتناع ختم کرتے ہوئے ہائی پاور سلیکشن بورڈ کو کام جاری رکھنے کی اجازت دیدی اور ایک ماہ میں ترقیوں کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت…
افغان حکام کی طرف سے جرگہ فیصلہ پر عمل میں تاخیر، طورخم گزرگاہ نہ کھولی جا سکی
پاکستان اور افغان مشترکہ جرگہ نے طورخم تجارتی گزرگاہ کھلوانے کے فیصلے پر افغان حکام کی طرف سے عمل درآمد میں تاخیر کے باعث 18 مارچ بروز منگل بھی تجارتی گزرگاہ 25 ویں روز بھی ہر قسم کی آمد و رفت کیلیے بند رہی۔
پاکستانی جرگہ کے سربراہ سید…
توانائی کی قیمتیں کم نہ کیں تو کشکول توڑنا ممکن نہیں ہوگا، تاجر و صنعت کار
ملک کی تاجر و صنعت کار برادری نے دس سالہ صنعتی پالیسی لانے، پالیسی ریٹ کو سنگل ڈیجٹ پر لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ توانائی کی قیمتوں کو خطے کے برابر نہیں لائیں گے تو برآمدات بڑھانا اور کشکول توڑنا ممکن نہیں ہوگا۔
یہ بات فیڈریشن…
زمینوں پر قبضے کی شکایات پر آباد کے بلڈرز کو ریلیف ملنا شروع
زمینوں پر قبضے، تجاوزات سے متعلق آباد کی شکایات پر بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر بنائی گئی اسٹیرنگ کمیٹی کے ذریعے آباد کے ممبرز بلڈرز اور ڈیولپرز کو ریلیف ملنا شروع ہوگیا۔
پہلے مرحلے میں تجاوزات اور لینڈ گریبر مافیا کے خلاف آباد کی 22…
اپریل سے بجلی کے ٹیرف میں بڑا ریلیف متوقع، اعلان 23 مارچ کو ہونے کا امکان
وزیر اعظم شہباز شریف 23 مارچ کو آئی ایم ایف کی منظوری کے بعد بجلی کے نرخ میں 8 روپے فی یونٹ کمی کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں اور ٹیرف میں کمی یکم اپریل 2025 سے مؤثر ہوگی جب کہ عوام کو مئی میں کم کیے گئے بل موصول ہوں گے۔
بجلی کے…
ایک لیٹرپیٹرول پر107 روپے 12 پیسے ٹیکس، ڈیوٹیز اور مارجنز کی وصولی کی جا رہی ہے: دستاویز
صارفین پرپیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس، ڈیوٹیز، مارجنز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
رپورٹ کے مطابق ایک لیٹرپیٹرول پر107روپے 12 پیسے ٹیکس، ڈیوٹیز اورمارجنز کی وصولی کی جا رہی ہے جبکہ ڈیوٹی سے پہلے پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 148روپے 51 پیسے فی…
انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا
انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔
کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 27 پیسے پر بند ہوا۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 280 روپے 17 پیسے پر بند ہوا تھا، آج انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا۔…
اسٹاک ایکسچینج میں مثبت دن، 29 ارب روپے کا کاروبار ہوا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس 3 جنوری کے بعد ایک لاکھ 17 ہزار سے اوپر بند ہوا۔
آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 801 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 17 ہزار ایک پوائنٹس پر بند ہوا۔
کاروباری دن کے…
سونے کو پر لگ گئے، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت تاریخی بلندی پر پہنچ گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 550 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 17 ہزار 350 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
ملک میں 10…