اسٹاک ایکسچینج میں مثبت دن، 29 ارب روپے کا کاروبار ہوا

0 100

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس 3 جنوری کے بعد ایک لاکھ 17 ہزار سے اوپر بند ہوا۔

آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 801 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 17 ہزار ایک پوائنٹس پر بند ہوا۔

کاروباری دن کے دوران بازار میں 44 کروڑ شیئرز کے سودے 29 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 56 ارب روپے بڑھ کر 14 ہزار 266 ارب روپے ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.