ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔ ورلڈ بینک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ قرض کی رقم میکروکریڈٹ اور میکروفنانس کیلئے استعمال ہو سکے گی، قرض کی رقم سے 18 لاکھ 90 ہزار افراد مستفید ہو سکیں گے۔ عالمی بینک…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز بھی مثبت رجحان

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز بھی مثبت رجحان برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ…

پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کتنی آئی اور کتنی گئی؟ سٹیٹ بینک کے اعدادوشمار

پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کتنی آئی اور کتنی گئی؟ سٹیٹ بینک نے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ ملک میں مجموعی غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی، 1 سال میں 68 اور ایک ماہ میں 39 فیصد کی گراوٹ ہوئی، رواں مالی سال کے 8 ماہ میں مجموعی براہ…

کاروباری طبقے نے نئی حکومتی سولر پالیسی کو مسترد کر دیا

کاروباری طبقے نے نئی حکومتی سولر پالیسی کو مسترد کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ کا کہنا تھا کہ حکومت کی نئی سولر پالیسی کو…

وفاقی وزیر خزانہ اور ایف پی سی سی آئی وفد کی ملاقات، معیشت کیلئے جامع چارٹر پیش

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور ایف پی سی سی آئی وفد کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران معیشت کیلئے جامع چارٹر پیش کیا گیا، جس میں توانائی، صنعت، زراعت سمیت کئی شعبوں میں اصلاحات کی تجاویز شامل ہیں، چارٹر آف اکانومی میں شمسی اور…

سٹیٹ بینک کی عید پر کمرشل بینکوں کو نئے نوٹ جاری کرنے کی روایت برقرار

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر پر بھی کمرشل بینکوں کو نئے نوٹ جاری کرنے کی روایت برقرار رکھی ہے۔ عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے سٹیٹ بینک نے بیان جاری کر دیا ہے۔ سٹیٹ بینک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کمرشل بینکوں کو عوام…

سعودی کابینہ نے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تعاون کے معاہدوں کی منظوری دے دی

سعودی کابینہ نے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان کسٹمز امور میں تعاون اور باہمی مدد کے حوالے سے ایک معاہدے کی منظوری دی ہے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں سعودی عرب کی ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ…

آن لائن جمع کرائے گئے گڈز ڈیکلیریشن میں تبدیلیوں کا آڈٹ شروع

ایف بی آر میں امپورٹرز کی جانب سے آن لائن جمع کرائے گئے گڈز ڈیکلریشن فارمز میں بڑے پیمانے پر ردو بدل کا انکشاف ہوا ہے، جس کا نوٹس لیتے ہوئے ایف بی آر نے انکوائری شروع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امپورٹرز کی جانب سے 10 ہزار سے زائد گڈز…

پی آئی اے کی نجکاری کیلیے ٹرانزیکشن اسٹرکچر کی منظوری

نجکاری کمیشن بورڈ نے پی آئی اے کی نجکاری کے لیے ٹرانزیکشن اسٹرکچر کی منظوری دیدی۔ بورڈ کا اجلاس مشیر نجکاری محمد علی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں روزویلٹ ہوٹل نیویارک کی نجکاری کے لیے مالیاتی مشیر سے بریفنگ لینے کا فیصلہ کیا گیا۔…

کسٹم نے محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کی لیب رپورٹ غلط قرار دیدی

پاکستان کسٹمز ایکسپورٹ کلکٹریٹ پورٹ قاسم نے محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کی لیب رپورٹ کو غلط قرار دیتے ہوئے میسرز اسٹیل وژن کی جانب سے کلیئر ہونے والے 7 کروڑ 36 لاکھ روپے مالیت کے چھالیہ کے 8 کنٹینرز کی کلیئرنس روک دی ہے۔ 3 کسٹمز پورٹ قاسم…