ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کیخلاف حکم جاری کرنیوالے جج کا مواخذہ کرنے سے انکار

امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے صدر ٹرمپ کے خلاف حکم جاری کرنے والے جج کا مواخذہ کرنے سے انکار کردیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی سپریم کورٹ نے کہا کہ عدالتی فیصلوں پر اختلاف کی بنا پر کسی جج کا مواخذہ مناسب نہیں ہے اور اس…

غزہ میں اسرائیلی حملوں کے خلاف نیو یارک کے ٹائمز اسکوائر پر احتجاج، حملے روکنے کا مطالبہ

غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کے خلاف نیو یارک کے ٹائمز اسکوائر پر مظاہرین نے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیو یارک کے ٹائمز اسکوائر پر لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی جنہوں نے اسرائیل کی جانب سے معصوم فلسطینیوں پر…

ٹرمپ کے حکم پر سابق امریکی صدر کینیڈی کے قتل سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کر دی گئیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق تمام خفیہ دستاویزات جاری کر دی گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نیشنل آرکائیوز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر منگل کو مقتول صدر جان ایف کینیڈی کے…

امریکی جج نے ایلون مسک کو یو ایس ایڈ ختم کرنے سے روک دیا

امریکا کی وفاقی عدالت کے جج نےالیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے سی ای او اور امریکا کے محکمہ برائے حکومتی کارکردگی (DOGE)کے رکن ایلون مسک کو یو ایس ایڈ ختم کرنے سےروک دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میری لینڈ کی وفاقی عدالت نے…

امریکا کے یمن میں کئی مقامات پر حملے، جنگ کی شدت بڑھنے کا امکان

امریکا کی جانب سے ایک بار پھر یمن میں کئی مقامات پر حملے کیے گئے ہیں جس کے بعد جنگ کی شدت بڑھنے کا امکان ہے۔ حوثی میڈیا کے مطابق صنعا،الحدیدہ سمیت امریکا نے یمن کے 10 مقامات پر حملے کیے، شہر سعدہ میں گورنریٹ کو نشانہ بنایا گیا۔ حوثیوں…

غزہ پر فوجی کارروائی آغاز ہے، جب تک حماس اسرائیل کیلئے خطرہ ہے حملے کرتے رہیں گے:نیتن یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے حماس کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ غزہ میں ہونے والے تازہ حملے صرف شروعات ہے، جب تک حماس اسرائیل کیلئے خطرہ ہے کارروائی کرتے رہیں گے۔ جنگ بندی معاہدے کے باوجود پیر اور منگل کی درمیانی شب غزہ پٹی میں…

ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ، روسی صدر نے فوج کو یوکرینی توانائی انفرااسٹرکچر پر حملوں سے روک دیا

روس کے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی ہے۔ روس اور امریکی صدور کے درمیان ڈھائی گھنٹے طویل بات ہوئی جس میں یوکرین جنگ سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔ ٹرمپ اور پیوٹن کے درمیان گفتگو…

غزہ: اسرائیلی حملے میں القدس بریگیڈ کے ترجمان ’ابو حمزہ‘ شہید

غزہ میں تازہ اسرائیلی حملوں میں فلسطینی اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ کے ترجمان ’ابو حمزہ‘ شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے علاقے النصیرات میں اسرائیلی حملے میں ابو حمزہ، ان کی اہلیہ اور ان کے…

متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل (FAHR) نے سرکلر جاری کردیا جس میں اعلان کیا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کے شعبے کے لیے عید الفطر کی…

بھارت: ایک شخص کی آخری رسومات کے دوران شہد کی مکھیوں کا حملہ، 50 افراد زخمی

بھارت میں ایک شخص کی آخری رسومات کے دوران شہد کی مکھیوں کے حملے سے تقریباً 50 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی شہر جے پور میں اس وقت پیش آیا جب ایک شخص کی آخری رسومات جاری تھیں کہ اسی دوران شہد کی مکھیاں آگ…