ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

نیوزی لینڈ و آسٹریلیا کیخلاف شکست، بھارتی بورڈ کا پہلا شکار کون بنا؟

بی سی سی آئی نے ابھیشیک نائر کو بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کے عہدے سے فارغ کر دیا۔ جولائی 2024 میں مقرر کیے گئے ابھیشیک نائر گزشتہ سال کے اواخر میں ٹیسٹ کرکٹ میں بھارت کی خراب کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد بی سی سی آئی کا پہلا بڑا…

یشسوی جیسوال اور مچل اسٹارک کی دشمنی دوستی میں بدل گئی!

گزشتہ برس آسٹریلیا میں کھیلی جانے والی بارڈر گواسکر ٹرافی میں بھارتی اوپنر یشسوی جیسوال کا آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک کے ساتھ جملے کے تبادلے کی گونج پوری سیریز میں سنائی دیتی رہی تھی۔ پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں یشسوی جیسوال نے…

پی ایس ایل میں پہلی بار بھائی کا بھائی سے مقابلہ، کمنٹیٹر کا دلچسپ تبصرہ

پی ایس ایل میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ میں دو سگے بھائی ایک دوسرے کے مدمقابل آگئے۔ دونوں بھائیوں کو ایک دوسرے کے مدمقابل دیکھنے پر کمنٹیٹر نے دلچسپ تبصرہ دیتے ہوئے کہا کہ نسیم شاہ نے اپنے بھائی عبید شاہ کو…

عمر گل کی گھر کے باہر سے اولے ہٹانے کی ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد میں اچانک بارش کے ساتھ ہونے والی ژالہ باری سے سابق کرکٹر عمر گل کا گھر بھی متاثر ہوا۔ گزشتہ روز، وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی ژالہ باری اور بڑے سائز کے اولے پڑنے سے گاڑیوں اور گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ اس حوالے…

آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش؛ علی سسٹرز سمیت 4پاکستانی کھلاڑیوں نے ٹائٹلز اپنے نام کرلیے

علی سسٹرز سمیت پانچ پاکستانی کھلاڑیوں نے آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپیئن شپ کے مختلف ایونٹس کے فائنلز میں عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے چار گولڈ میڈلز اور ایک سلور میڈل جیت لیا۔ موصول اطلاعات کے مطابق میلبرن میں منعقدہ آسٹریلین جونیئر…

آئی پی ایل میں اسپاٹ فکسنگ کے خطرات، بھارتی بورڈ نے خبردار کردیا

حیدرآباد دکن کے مبینہ کاروباری فرد سے متعلق بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل کی ٹیموں، پلیئرز، کوچز اور دیگر تمام اسٹیک ہولڈر کو آگاہ کرتے ہوئے اس سے محتاط رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔ بورڈ کے اینٹی کرپشن سیکیورٹی یونٹ کے مطابق مذکورہ شخص کے…

صہیونی حکومت مزید گستاخ ہوگئی ہے، مسلمانوں کو سنجیدہ اقدام کرنا چاہیے؛ عبدالملک بدرالدین الحوثی

یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ الحوثی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو صیہونی حکومت کی جارحیتوں کے خاتمے کےلئے سنجیدہ اقدام کرنا چاہیے۔ یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے جمعرات کو اپنے خطاب میں کہا کہ غزہ کے زیادہ تر باشندے…

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو طرفہ فارن آفس مشاورت کا سلسلہ پندرہ سال بعد بحال ہو گیا۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے دفتر خارجہ کا مشاورتی اجلاس آج ڈھاکا میں ہورہا ہے، مشاورتی اجلاس میں دونوں ممالک کے خارجہ…

غزہ پٹی پرصیہونی حملوں میں 19 فلسطینی شہید

غزہ کے مختلف علاقوں غاصب صیہونی حکومت کے جاری حملوں میں کم از کم انیس فلسطینی شہید ہو گئے۔ شہری دفاع کے ترجمان محمود باسل نے بتایا ہے کہ غزہ شہر کے شمال مشرق میں واقع التفاح میں حسونہ خاندان کے گھر کو نشانہ بنانے والے صیہونی فضائی حملے…

سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان اعلی سطحی وفد کے ساتھ تہران پہنچ گئے ہیں

سعودی عرب کے وزير دفاع خالد بن سلمان آل سعود ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہيں۔ سعودی عرب کے وزيردفاع تہران پہنچ گئے ہيں جہاں ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ۔ سعودی…