ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

موٹروے پر دوران ڈرائیونگ ڈرائیور سوگیا، ٹرک کی ٹکر سے موٹر وے پولیس انسپکٹر شہید

موٹروےایم 4 پر ٹرک کی ٹکر سے موٹروے پولیس کا افسر شہید ہوگیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروےایم 4 پر امین پور کے قریب ٹرک نے پٹرولنگ پر موجود موبائل کو ٹکر مار دی۔ ترجمان نے بتایا کہ دوران ڈرائیونگ ٹرک کا ڈرائیور سو گیا تھا جس کے…

ججز سنیارٹی کیس میں وفاقی حکومت نے جواب جمع کروا دیا، تمام درخواستیں خارج کرنے کی استدعا

وفاقی حکومت نے ججز سنیارٹی کیس میں اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا۔ وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز سمیت دیگر ججز کی تعیناتی کی تمام درخواستیں خارج کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ…

عمران خان کی بشریٰ بی بی سے شادی کیسے ہوئی؟ بہن مریم وٹو نے تفصیل بتادی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بڑی بہن مریم وٹو نے ان کی شادی سے متعلق دلچسپ انکشافات کردیے۔ دبئی میں مقیم مریم وٹو نے جیو نیوزکو انٹرویو دیا جس دوران انہوں نے ناصرف سیاسی محاذ بلکہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی نجی…

پاکستان سے واپس جانیوالے افغان مہاجرین سے افغانستان کو خطرہ ہے، زلمے خلیل زاد کی درفنطنی

افغانستان میں امن کے لیے امریکہ کے سابق خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے دروغ گوئی کی حدیں پار کرتے ہوئے پاکستان مخالف افواہ پھیلانی کی کوشش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان افغان مہاجرین کی ملک بدری کی آڑ میں افغانستان میں دہشتگردی پھیلا سکتا…

چین کی نایاب معدنیات پر پابندیاں، امریکہ کی دفاعی صلاحیتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی

دنیا کی دو بڑی طاقتیں امریکہ اور چین ایک بار پھر آمنے سامنے ہیں، لیکن اس بار جنگ ہتھیاروں کی نہیں بلکہ ان قیمتی دھاتوں کی ہے جنہیں ریئر ارتھ ایلیمنٹس کہا جاتا ہے۔ چین نے حال ہی میں سات نایاب معدنیات اور میگنیٹس کی برآمد پر پابندیاں لگا…

شمالی کوریا کی خفیہ، جدید ترین اور سب سے بڑے جنگی بحری جہاز کی تیاری، سیٹلائٹ تصاویر سے انکشاف

شمالی کوریا اپنے مغربی ساحل پر واقع نامپو نیول شپ یارڈ میں ایک جدید اور اب تک کا سب سے بڑا ملکی ساختہ جنگی بحری جہاز تیار کر رہا ہے، جو ممکنہ طور پر کم جونگ اُن کے موجودہ بحری بیڑے میں شامل کسی بھی جہاز سے دوگنا بڑا ہو سکتا ہے۔ یہ انکشاف…

7 ممالک کے شہریوں کے یورپ میں پناہ لینے پر پابندی

یورپی یونین نے بدھ کے روز سات ممالک کو ’’محفوظ‘‘ قرار دیتے ہوئے ایک ابتدائی فہرست جاری کی ہے، جس کا مقصد ان ممالک کے شہریوں کی پناہ گزین درخواستوں کو ناقابل جواز تصور کر کے جلد نمٹانا اور انہیں واپس بھیجنے کا عمل تیز کرنا ہے۔ فہرست میں…

دبئی نے کاروباری دنیا میں ایک اور عالمی سنگِ میل عبور کرلیا

متحدہ عرب امارات نے ترقی کی نئی بلندیوں کو چھوتے ہوئے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ گلوبل انٹرپینورشپ مونیٹر کی حالیہ رپورٹ کے مطابق، یو اے ای کو مسلسل چوتھے سال دنیا کا بہترین کاروباری ملک قرار دیا گیا ہے۔ یہ اعزاز دنیا بھر کے…

کانگو میں کشتی جل کر ڈوب گئی، 50 افراد ہلاک

افریقی ملک کانگو کے شمال مغربی علاقے میں ایک کشتی میں آگ بھڑک اٹھنے کے بعد کشتی الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 50 افراد جاں بحق اور سینکڑوں لاپتہ ہو گئے۔ یہ المناک حادثہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب دریائے کانگو میں پیش آیا، جب 400 سے زائد…

ٹرمپ کا رضاکارانہ امریکہ چھوڑنے والے غیرملکیوں کو مفت ٹکٹ اور رقم دینے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کے لیے ایک نیا پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت جو افراد رضاکارانہ طور پر امریکہ چھوڑیں گے، انہیں نقد رقم اور واپسی کا ہوائی ٹکٹ فراہم کیا جائے گا۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر یہ افراد…