سٹاک مارکیٹ میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 755 پوائنٹس کی کمی
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج معمولی تیزی کے بعد مندی چھاگئی جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ…