اسلام آباد ہائیکورٹ کا 4 لاپتا افغان بھائیوں کو 2 ہفتوں میں بازیاب کرانے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 4 لاپتا افغان بھائیوں کو 2 ہفتوں میں بازیاب کرانے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف نے جنوری 2024 سے وفاقی دارالحکومت آباد سے لاپتا 4 افغان بھائیوں کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کی جس دوران…