خیبر پختونخوا حکومت نے مجوزہ مائنز اینڈ منرلز بل 2025 پر وائٹ پیپر جاری کردیا
خیبر پختونخوا حکومت نے مجوزہ مائنز اینڈ منرلز بل 2025 پر وائٹ پیپر جاری کردیا۔
وائٹ پیپر کے مطابق معدنیات کےقوانین کو دیگر صوبوں اور وفاق کے ساتھ ہم آہنگ بنایا جائےگا۔ بین الاقوامی اور ملکی سطح پربڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کو فروغ دیا…