ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

پی ایس ایل؛ 43 سالہ شعیب ملک کے کھیلنے پر سابق کرکٹر نے سوال اُٹھادیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں 43 سالہ آل راؤنڈر شعیب ملک کے کھیلنے پر سوال اُٹھادیا۔ نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر و قومی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں 43 سالہ شعیب…

اب سندھ میں "خواجہ سرا” بھی کرکٹ کھیلیں گے

سندھ حکومت کے تحت جمعہ کو سکھر میں خواجہ سراؤں کے درمیان کرکٹ، میچ اور رسہ کشی کا مقابلہ ہوگا۔ صوبائی حکومت کے محکمہ کھیل کے زیر اہتمام ہونے والے ان مقابلوں میں سکھر اور خیرپور ڈویژن کے 35 خواجہ سرا ایکشن میں نظر آئیں گے۔ سیکریٹری…

پی ایس ایل؛ شاداب کی حرکت نے مداحوں کو ہنسنے پر مجبور کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 5ویں میچ کے دوران ٹاس پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کی حرکت نے مداحوں کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔ گزشتہ روز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 102…

فلسطینی استقامت سے بوکھلائی صہیونی حکومت نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے پیش کی نئی تجویز، اسرائیل…

صہیونی حکومت نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے ثالث ممالک اور حماس کو کئی شقوں پر مشتمل نئی تجویز پیش کی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق، حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان غزہ میں جنگ بندی کے لیے پس پردہ کوششیں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لبنانی…

سمندر پار پاکستانیوں کا پہلا سالانہ کنونشن، وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت

ملکی ترقی میں اوورسیز پاکستانیوں کی خدمات کے اعتراف میں اسلام آباد میں سمندر پار پاکستانیوں کا پہلا سالانہ کنونشن جاری ہے۔ دنیا بھر سے بہترین خدمات سر انجام دینے والے اوورسیز پاکستانیوں کی کثیر تعداد کنونشن میں شریک ہے، کنونشن کا مقصد…

پنجاب سیاحوں کی میزبانی کیلئے مکمل طور پر تیار ہے: مریم نواز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب سیاحوں کی میزبانی کیلئے مکمل طور پر تیار ہے، ای سی او کے معزز مہمانوں کی موجودگی ہمارے لئے باعثِ اعزاز ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اکنامک کوآپریشن آرگنائزیشن کے 25 رکنی وفد نے…

بنوں: صوبائی وزیر کے پرائیویٹ سیکرٹری کے مکان پر دستی بم حملہ

بنوں کے علاقے میرا خیل میں مکان پر دستی بم حملے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق حملے میں 2 مویشی ہلاک اور ملزمان فرار ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ صوبائی وزیر پختون یار خان کے پرائیویٹ سیکرٹری کے مکان پر دستی بم پھینکا…

سکیورٹی خدشات کے باعث ایک ماہ سے بند بلوچستان یونیورسٹی میں تدریسی عمل بحال

بلوچستان یونیورسٹی میں ایک ماہ بعد تدریسی عمل بحال ہوگیا۔ بلوچستان یونیورسٹی کو گزشتہ ماہ سکیورٹی خدشات کے باعث بند کیاگیا تھا جہاں اب ایک ماہ بعد تدریسی عمل بحال ہوگیا ہے۔ بلوچستان یونیورسٹی کی انتظامیہ کے مطابق یونیورسٹی میں تدریسی…

مریم نواز سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری کو وسعت دینے کے عزم کا اعادہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے امریکی کانگریس کے وفد نے ملاقات کی جس میں سرمایہ کاری کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ملاقات کرنے والوں میں کانگریس مین ٹام سوزی، جوناتھن جیکسن، پولیٹیکل آفیسر نکھل ہاکن، قائم مقام امریکی سفیر نتالی…

مذاکرات کا حامی ہوں، امریکی وفد نے عمران خان کا کوئی ذکر نہیں کیا: ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ امریکی وفد نے عمران خان کا کوئی ذکر نہیں کیا، وفد نے واضح کیاکہ پاکستان کےسیاسی معاملات سےان کا کوئی تعلق نہیں، مذاکرات کا مکمل حامی ہوں، ہر مسئلے کو بات چیت سے حل کیا جاسکتا ہے۔ اسلام آباد…