اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی امریکی مدد کے بغیر ممکن ہی نہیں، امریکی معیشت دان
امریکی ماہرِ معیشت جیفری سیچس Jeffrey Sachs کا کہنا ہے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جاری نسل کشی امریکاکی روزانہ کی سطح پر دی جانے والی آپریشنل مدد کے بغیر ممکن ہی نہیں۔
انطالیہ ڈپلومیسی فورم سے خطاب کرتے ہوئے جیفری سیچس Jeffrey Sachs کا…