ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

پاکستان اور بیلا روس کے درمیان صنعت و تجارت سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے معاہدے

پاکستان اور بیلا روس کے درمیان صنعت و تجارت اور ماحولیاتی تحفظ سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے معاہدے اور باہمی مفاہمت کی یادداشتوں کے تبادلے ہوئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو سے ملاقات کے بعد مشترکہ…

وزیر خزانہ نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کی نوید سنادی

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ تنخواہ دار طبقے کو اگلے بجٹ میں ریلیف دینے کے لیے پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہاکہ معاشی استحکام کے لیے اقدامات جاری ہیں، کاروباری طبقے کی سہولت…

ناسا کا خلا میں انسانی فضلات کو ری سائیکل کرنے کا منصوبہ

امریکی خلائی ایجنسی ناسا کسی بھی ایسے شخص کو 30 لاکھ ڈالرز کی پیشکش کر رہی ہے جو ایک غیر معمولی مسئلے کو حل کرنے کے لیے بہترین تجویز دے گا اور وہ ہے، خلا میں انسانی کو کیسے ری سائیکل کیا جائے۔ ناسا کا ’لونا ری سائیکل‘ چیلنج عوام سے…

ہزاروں ڈالرز انعام کا دعویٰ کرنے والا 1 لاکھ ڈالرز مزید جیت گیا

نارتھ کیرولائنا کے ایک لاٹری آفس میں 50,000 ڈالرز انعام کا دعویٰ دائر کرنے والا شہری مزید 100,000 ڈالرز جیت گیا۔ کارتھیج کے رہائشی ڈینس پارکس نے نارتھ کیرولائنا ایجوکیشن لاٹری کے حکام کو بتایا کہ وہ اپنی سالگرہ کے موقع پر لاٹری کے…

امریکا میں پہلی بار کمرشل ری ایکٹر میں 5 فیصد سے زائد افزودہ جوہری ایندھن تیار

امریکی توانائی کے محکمے نے اعلان کیا ہے کہ پہلی بار، کمرشلی امریکن ری ایکٹر میں 5 فیصد سے زیادہ افزودہ جوہری ایندھن کو تابکاری شعاعوں سے ایکسپوز (irradiated) کیا جائے گا۔ ڈیپارٹمنٹ آف انرجی کے دفتر نے کہا کہ اعلی افزودگی کی سطح ایندھن…

دنیا کا جدید بائیونک بازو

برطانیہ کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی نے دنیا کا پہلا وائرلیس بائیونک بازو بنایا ہے جو بازو پہننے والے سے علیحدہ رہ کر بھی کام کر سکتا ہے۔ برسٹل کی مقامی کمپنی اوپن بائیونکس کو اپنا جدید ہیرو بائیونک بازو بنانے میں چار سال کا عرصہ لگا، جس کے…

اسلام آباد یونائیٹڈ کے جارح مزاج بیٹر کولن منرو نے پی ایس ایل میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد یونائیٹڈ کے ٹاپ آرڈر بیٹر کولن منرو نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے افتتاحی میچ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ جمعہ کو پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 8 وکٹ سے شکست…

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر، پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹ سے شکست دے دی

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان ویمن کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور اپنے دوسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ کو بھی 6 وکٹ سے شکست دے دی۔ ایل سی سی اے گراؤنڈ میں پاکستان اور اسکاٹ لینڈکا میچ بارش کے باعث 32 اوورز فی…

سابق انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن کو ’سر‘ کا خطاب مل گیا

انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن کو سابق وزیراعظم رشی سوناک کی ریزگنیشن آنرز لسٹ میں نائٹ ہُڈ سے نوازا گیا ہے۔ 42 سالہ جیمز اینڈرسن نے جولائی 2024 میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لی تھی اور وہ 704 وکٹوں کے ساتھ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے سب…

آپکی کپتانی کافی سیکھ لیا” کیا ملتان سلطانز ون کی طرف جائیگی؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل ہونیوالی مشترکہ پریس کانفرنس میں صحافی کے سوال نے ماحول گرما دیا۔ اسلام آباد میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں سیزن کے آغاز سے قبل تمام 6 فرنچائز کے ٹیموں کے کپتانوں…