ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

شدید معاشی دباؤ، لاکھوں اسرائیلی خاندان خیراتی اداروں کے کھانوں پر زندگی گزارنے لگے

غزہ جنگ اور نیتن یاہو حکومت کی معاشی پالیسیوں سے اسرائیلی عوام شدید معاشی دباؤ کا شکار ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق لاکھوں اسرائیلی خاندان خیراتی اداروں کے کھانوں پر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی…

عالمی تجارتی جنگ شدت اختیار کرنے لگی، یورپی یونین نے بھی امریکا پر ٹیرف عائد کردیا

برسلز: یورپی یونین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کردہ ٹیرف کے خلاف پہلا بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے 20 ارب یورو سے زائد مالیت کی امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیرف کی منظوری دے دی۔ یورپی کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ منتخب…

کشیدہ تجارتی تعلقات، چین کی امریکا جانیوالے اپنے شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری

چین نے امریکا سفرکرنے والے اپنے شہریوں کے لیے سفری ہدایات ( ٹریول ایڈوائزری) جاری کردی ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق چینی وزارت ثقافت وسیاحت نےکہا ہےکہ چینی سیاح امریکا کے سفر میں خطرات کا جائزہ لیں اور سفر میں احتیاط کریں۔ چینی وزارت…

افغان طالبان نے بگرام ائیربیس امریکا کے حوالے کرنے کی تردید کردی

افغانستان کی طالبان حکومت نے بگرام ائیر بیس امریکا کے حوالے کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔ افغان میڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ طالبان نے بگرام ائیر بیس کا کنٹرول امریکا کے حوالے کردیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ امریکی فوجی…

ٹیرف پر مذاکرات کرنیوالے ممالک کیلئے ٹرمپ کا تضحیک آمیز انداز، ناقدین کی نقل بھی اتاری

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک تقریب میں ٹیرف کے معاملے پر امریکا سے بات چیت کے خواہاں ممالک کے حوالے سے تضحیک آمیز انداز اختیار کیا۔ آج نیشنل ری پبلکن کانگریشنل کمیٹی کے عشائیے سے خطاب میں ٹرمپ نے دیگر ممالک کے لیے غیر اخلاقی انداز…

میانمار کے کیمپوں سے مزید 21 پاکستانی بازیاب

میانمار کے اسکیم کمپاؤنڈز (کیمپوں) سے مزید 21 پاکستانی شہری بازیاب کرالیے گئے۔ تھائی لینڈ میں پاکستان کی سفیر رخسانہ افضال نے متاثرین کو بینکاک سے رخصت کیا۔ میانمار میں بازیاب پاکستانیوں کا واپس آنے والا یہ دوسرا گروپ ہے اور اب بھی…

تجارتی جنگ میں چین کا ایک اور وار، امریکی مصنوعات پر عائد ٹیرف 34 فیصد سے بڑھا کر 84 فیصد کردیا

چین نے جمعرات سے امریکی درآمدی مصنوعات پر 84 فیصد تک ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا، اس سے قبل چین نے امریکی مصنوعات پر 34 فیصد ٹیرف عائد کیا تھا۔ چینی وزارت خزانہ کی جانب سے بدھ کو جاری بیان میں کہا گیا کہ یہ فیصلہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ…

کانگو کے نیشنل پارک میں خطرناک بیماری سے 50 دریائی گھوڑے ہلاک

افریقا کے سب سے پرانے نیشنل پارک میں خطرناک بیماری کی وجہ سے 50 دریائی گھوڑے ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ ہلاکتیں وسطی افریقی ملک کانگو کے ویرنگا نیشنل پارک سے سامنے آئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ Ishasha River…

بجلی کی قیمت میں کمی سے عالمی سطح پر پاکستانی مصنوعات کی مسابقت ممکن ہوسکے گی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتی ترقی کو حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ایک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت میں کمی سے صنعتوں کی پیداواری لاگت کم ہوگی اور اس کے نتیجے میں پاکستانی مصنوعات کی بین الاقوامی سطح پر مسابقت ممکن ہوسکے گی۔…

معیشت کے استحکام سے ترقی کی نئی راہیں کھلی ہیں، وزیرخزانہ

وفاقی وزیر برائے خزانہ و ریونیوسینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معیشت کے استحکام نے مارکیٹ کو نئی زندگی بخشی ہے اور ترقی کی نئی راہیں کھولی ہیں۔ وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے کے مطابق وزارت خزانہ میں عالمی پیشہ ورانہ خدمات فراہم کرنے والی…