ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1405 پوائنٹس کی کمی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے بعد مندی چھاگئی جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی، 1100 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ…

سٹیٹ بینک نے مالی سال 2025 کی ششماہی رپورٹ جاری کردی

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے معیشت پر اپنی ششماہی رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں ملک کی معاشی صورتحال میں نمایاں بہتری کا عندیہ دیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق مالی سال 2025ء کی پہلی ششماہی میں عمومی مہنگائی میں…

وفاقی وزیر بحری امور کی قازقستان کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

وفاقی وزیر بحری امور جنید انور چودھری نے کہا کہ قازقستان کے تاجروں کیلئے پاکستان میں بہت سے مواقع موجود ہیں۔ قازقستان کے وزیر ٹرانسپورٹ کے ساتھ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر بحری امورجنید انور چودھری نے کہا کہ قازقستان کے ساتھ ہمارے…

روپیہ پسپائی کا شکار، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹربینک مارکیٹ میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 7 پیسے پر بند ہوا۔…

آئی ایم ایف کی شرائط پر رائٹ سائزنگ پالیسی کی رفتار تیز کرنے کا فیصلہ

آئی ایم ایف کی شرائط اور اہداف پر رائٹ سائزنگ پالیسی کی رفتار تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ رواں مالی سال کے اختتام تک 30 جون کے اہداف حاصل کرنے کا ٹاسک دے دیا گیا جبکہ وفاقی حکومت رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت اقدامات پر عمل درآمد یقینی…

آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان

آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم مئی 2025 سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔ کیونکہ صنعتی اور سرکاری تخمینوں کے مطابق پیٹرول…

ای او بی آئی پنشن میں اضافے کا فیصلہ، اطلاق یکم جنوری 2025 سے ہوگا

ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) نےکم از کم پنشن میں اضافہ کر دیا۔ پیر کو وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز سالک حسین کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ای او بی آئی کی 3 سہ ماہیوں کی کارکردگی پر بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں…

پاکستان سے چین کو اونٹنی کے دودھ کے پاؤڈر کی برآمد کا آغاز

پاکستان نے اونٹنی کے دودھ کے پاؤڈر کی پہلی کھیپ چین کو برآمد کرکے نئی تجارتی راہ کا آغاز کردیا ہے۔ اس حوالے سے ہونے والی تقریب میں وفاقی وزیر رانا تنویر حسین بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ وفاقی وزیر رانا تنویر کاکہنا تھا کہ پاکستان…

ملک میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی

ملک میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 47 ہزار 100 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 سونے کی قیمت بھی 1368 روپے کی کمی کے…

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 60 سالوں کی کم ترین سطح پر اور زرمبادلہ ذخائر دگنا ہوگئے: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کہا ہےکہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح 60 سالوں میں کم ترین سطح پر ہے اور زرمبادلہ ذخائر دگنے ہوگئے۔ ہارورڈ یونیورسٹی میں خطاب کرتےہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ قرضوں میں کمی کے لیے مالیاتی ذرائع میں اضافہ اور ٹیکس…