ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز شدید مندی کے بعد آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100 انڈیکس 622 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 15 ہزار 532 پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، بازار میں 53 کروڑ شیئرز کا…

شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

ماڑی انرجیز نے تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔ ماڑی انرجیز کے اعلامیے کے مطابق گیس کی نئی دریافت شمالی وزیر ستان بلاک سے ہوئی۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ نئی دریافت سے یومیہ 7 کروڑ 3 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی جب کہ…

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست میں نئی انٹری

ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ گلیکسی اے 56 کی ٹرینڈنگ اسمارٹ فون کی فہرست میں ٹاپ پوزیشن تو بدستور برقرار ہے لیکن اس ہفتے شیاؤمی کے پوکو ایف 7 الٹرا نے بھی دوسری پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے۔ تاہم، اس ہفتے کی ٹاپ 10 ڈیوائسز میں موٹرولا نے انٹری لی…

ٹک ٹاک کی نوعمر افراد کی نگرانی کے لیے فیملی پیئرنگ فیچر میں مزید بہتری

ٹک ٹاک نے نوجوانوں میں صحت مند ڈیجیٹل عادات کو فروغ دینے کی غرض سے خاندانوں کی مدد کے لیے تیار کردہ، والدین کے کنٹرولز اور فلاح و بہبود کے ٹولز میں مزید اضافہ کیا ہے۔ یہ اپ ڈیٹس ٹک ٹاک کے آن لائن سیفٹی کے عزم کا حصہ ہیں، جو والدین کو بہتر…

انسانی ساختہ آرٹس کو اے آئی مداخلت سے بچانے کیلئے ایپ متعارف

آج کے دور میں جبکہ اے آئی ٹیکنالوجی ہر شعبے میں اپنے پنجے گاڑھ رہی ہے وہیں فنکاروں کو اس کے جدید آرٹسٹک فیچرز کی وجہ سے تحفظات ہیں اور انہی تحفظات کو دور کرنے کیلئے ایک اسکرین رائٹر نے ایپ لانچ کی ہے 2008 میں، اسکرین رائٹر ایڈ بینیٹ…

میٹا نے نیا اے آئی ماڈل لانچ کردیا

میٹا نے اپنی لارج لینگویج اے آئی ماڈل (ایل ایل ایم) Llama کا تازہ ترین ورژن لانچ کیا ہے جسے لاما 4 اسکاؤٹ اور لاما 4 میوریک کہا جاتا ہے۔ میٹا نے اپنی اس لانچ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ لاما ایک ملٹی موڈل اے آئی سسٹم ہے جو متن، ویڈیو،…

تاریخ میں پہلی بار مرد اب زیادہ گھریلو کام کاج کررہے ہیں، تحقیق

انسانی تاریخ میں دنیا بھر میں شادی شدہ خواتین ہمیشہ گھریلو کام کاج جیسے کپڑے دھلائی، کھانا پکانے اور صفائی ستھرائی کا کام کرتی آئی ہیں۔ لیکن ایسا لگتا ہے کہ یہ صنفی معمول بدل رہا ہے۔ محققین نے رپورٹ کیا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ یعنی پچھلی…

تالی بجانے پر مخصوص آواز کیوں پیدا ہوتی ہے؟

جب آپ تالی بجاتے ہیں تو کیا کبھی آپ نے غور کیا ہے کہ آخر اسکیوجہ سے مخصوص آواز کیوں پیدا ہوتی ہے؟ جب آپ اپنے ہاتھوں کو رفتار سے ایک دوسرے کے ساتھ ملاتے ہیں تو بہت سے عوامل فوری طور پر اس میں کارفرما ہوتے ہیں: 1) ہاتھوں کا ٹکراؤ…

پی ایس ایل سے متعلق بیان؛ بورڈ بھی میدانِ جنگ میں کود پڑا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل سابق چیمپئین فرنچائز کے مالک علی ترین کے بیانات پر کرکٹ بورڈ نے بھی جوابی وار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اعلیٰ عہدیدار نے پی ایس ایل کی معروف…

پی ایس ایل10؛ میچز کہاں اور کیسے دیکھے جاسکیں گے؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے میچز کیلئے بورڈ نے براڈکاسٹرز کا اعلان کردیا۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان بھر میں ایونٹ کے سنسنی خیز میچز اے اسپورٹس اور پی ٹی وی اسپورٹس پر براہ راست دیکھے جاسکیں…