پی ایس ایل 10: بابراعظم کو آؤٹ کرنے کے بعد محمد عامر کے جشن کا انداز وائرل
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر محمد عامر نے پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کو ایک بار پھر آؤٹ کر کے دھاک بٹھا دی۔
قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل 10 کے میچ کے دوران دوسری اننگز کے تیسرے اوور میں تیز ان سوئنگ گیند پر بابراعظم کو ایل بی ڈبلیو…